Moong tarka dal dhaba style💕مونگ تڑکہ دال ڈھابہ اسٹاٸل💕

#mentorship
#backtobasicseris
ڈھابہ اسٹاٸل مونگ تڑکہ دال میری فیورٹ ہے یہ گرما گرم تندوری نان یا واٸٹ راٸس معہ لوازمات کے ساتھ بہترین کھانا ہے گھر میں تو خیر لگتا ہی مزے کا پر ڈھابے پہ بیٹھ کر کھانے کا مزہ ہی الگ ہے 😍😋
Moong tarka dal dhaba style💕مونگ تڑکہ دال ڈھابہ اسٹاٸل💕
#mentorship
#backtobasicseris
ڈھابہ اسٹاٸل مونگ تڑکہ دال میری فیورٹ ہے یہ گرما گرم تندوری نان یا واٸٹ راٸس معہ لوازمات کے ساتھ بہترین کھانا ہے گھر میں تو خیر لگتا ہی مزے کا پر ڈھابے پہ بیٹھ کر کھانے کا مزہ ہی الگ ہے 😍😋
Steps
- 1
سب سے پہلے دال کو دھو کر 15 منٹ بھگو دیں
پھر ایک پتیلی میں دال اور اتنا پانی ایڈ کریں کہ دال اس میں ڈوب جاۓ اور گل جاۓ
اب نمک مرچ ہلدی ادرک لہسن پیسٹ ایڈ کرکے پکاٸیں - 2
جب دال گل جاۓ تو اسے گھوٹے سے گھوٹ لیں اور ایک گلاس پانی ایڈ کر کے پکاٸیں حسب پسند پتلی یا گاڑھی رکھیں
- 3
جب دال اور پانی یکجان ہوجاۓ تو ایک کڑاہی میں آٸل لیں اسے گرم کرکے اس میں باریک کٹا لہسن زیرہ ثابت مرچ کا دال میں بھگار لگادیں
- 4
لیجٸیے مزیدار تڑکہ دال ریڈی ہے
اینجواۓ کریں
میں نے واٸٹ راٸس چپاتی ترٸی کی سبزی کیری کے سلاد اور کیری کے اچار کے ساتھ سروو کیا اپنے دسترخوان پہ آپ اپنی پسند کے حساب سے سروو اینڈ اینجوۓ کریں شکریہ💞 - 5
💞💞
Similar Recipes
More Recipes
-

ifuchi
-

Rainy Krishnan
-

chef Nidhi Bole
-

Whole wheat flour (Aata) Pinwheel cookies(No Oven Recipe)
Nikita Singhal
-

Kulsoom Bukhari
-

culinarycubit
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

MOTHER'S DAY SPECIAL, MOM'S FAV PATISAPTA PITHA (#CA26 #mother's_day'26)
ANANYA BHATTACHARYA
-

Ryan
-

Ryan
-

Jeff Lynch
-

BABYCAT THE CURRY QUEEN
-

Shradha Nema (foodgazin')
-

Anitha (Annie)
-

Lakshmi Sridharan Ph D
-

Banana 🍌 n kiwi 🥝 milk 🥛shake 🥂
Naila Asif
-

Lakshmi Sridharan Ph D
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston























Comments (2)