Lauki ka raita💕لوکی کا راٸتہ💕

#mentorship
#backtobasicseries
لوکی ایک انتہائی فاٸدہ مند سبزی ہے اور گرمیوں میں ہر گھر میں ہر گھر میں لازمی بنتی ہے خاص کر لوکی کا راٸتہ لہسن کے بھگار کے ساتھ اپنا ہی مزہ دیتا ہے اور میرا تو پسندیدہ ترین ہے لوکی کا راٸتہ خاص کر دال چاول کچھڑی طہاری کے ساتھ بلکہ چپاتی کا ساتھ بھی بہیت ذائقہ دار لگتا ہے 💕
Lauki ka raita💕لوکی کا راٸتہ💕
#mentorship
#backtobasicseries
لوکی ایک انتہائی فاٸدہ مند سبزی ہے اور گرمیوں میں ہر گھر میں ہر گھر میں لازمی بنتی ہے خاص کر لوکی کا راٸتہ لہسن کے بھگار کے ساتھ اپنا ہی مزہ دیتا ہے اور میرا تو پسندیدہ ترین ہے لوکی کا راٸتہ خاص کر دال چاول کچھڑی طہاری کے ساتھ بلکہ چپاتی کا ساتھ بھی بہیت ذائقہ دار لگتا ہے 💕
Steps
- 1
سب سے پہلے لوکی چھیل کر دھولیں اور کش کرلیں
اور پانی میں ایڈ کرکے دس منٹ بواٸل کرلیں - 2
پھر بواٸل ہوٸی لوکی سے پانی نتھارلیں
ساتھ ہی دہی پھینٹ لیں - 3
اب دہی میں سب سے پہلے لوکی ایڈ کرکے مکس کریں
پھر سواۓ بھگار کے اجزا۶ کے سب چیزیں ایڈ کریں - 4
اور مکس کریں
اس کے بعد ایک چھوٹی کڑاہی میں آٸل میں باریک کترا لہسن زیرہ ٹابت مرچ سے بھگار لگالیں
میں ثابت مرچ ڈالنا بھول گٸی😢 - 5
لیجٸیے مزیدار خوشبودار ذائقہ دار لوکی کا راٸتہ ریڈی ہے
- 6
اینجواۓ کریں اپنے من پسند کھانے کے ساتھ😋😋
- 7
❤❤❤
Similar Recipes
More Recipes
-

Amazing Foodies
-

Sarvat Hanif
-

Khanfaiziya5 -

HurricaneKarina
-

Crispy moong dal namkeen with milk tea (dry snacks)
Barnali Debdas
-

Kshama's Kitchen
-

Street-Style Kenyan Chips Masala (Mild & Sticky)
Love At First Bite
-

Soumini Bhattacherjee
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Apple cinnamon French toast casseroles
Ciara Berry -

*𝑆𝑎𝑖𝑛𝑎🌈🏡*
-

Meme
-

Natalie Truscello
-

Ujjaini Basu
-

Susmita Patnaik
-

Stuffed Pearl & Finger Millet Paratha
Manisha Malvi Angaitkar
-

Kulsoom Bukhari
-

Kavita R
-

Anam Mohsin
-

Mix Millets & Vegetables Paratha
Manisha Malvi Angaitkar
-

Anam Mohsin
-

Daxa Parmar
-

Tronél Candiotes-Strydom























Comments (19)