Mango oreo shake🍷مینگو اوریو شیک🍷

#Iced_milk_creation
#mentorship
اوریو بچوں کے فیورٹ ہیں اور اس سے بنا شیک تو فیورٹ ترین ہے اور اس میں ایڈ ہوجاٸیں مینگو تو کیا ہی کہنے بچوں کی خوشی کے 😘
Mango oreo shake🍷مینگو اوریو شیک🍷
#Iced_milk_creation
#mentorship
اوریو بچوں کے فیورٹ ہیں اور اس سے بنا شیک تو فیورٹ ترین ہے اور اس میں ایڈ ہوجاٸیں مینگو تو کیا ہی کہنے بچوں کی خوشی کے 😘
Steps
- 1
سب سے پہلے مینگو چھیل کر باریک کیوبز کٹنگ کرلیں
اب دودھ میں اوریو بسکٹ اور چینی ایڈ کریں اور ہینڈ بلینڈر سے شیک ریڈی کریں - 2
اب ایک گلاس یا مگ میں پہلے کوٹی ہوٸی برف اور مینگو چنکس ایڈ کریں
پھر اوریو شیک ایڈ کریں - 3
اب اسے اوریو بسکٹ سے گارنش کریں ساتھ ہی اوریو بسکٹ کرش کرکے اسپرنگ کرلیں
- 4
ٹھنڈا ٹھار ایک دم مزیدار مینگو اوریو شیک ریڈی ہے 😋😍
- 5
اینجواۓ کریں زبردست ریسپی💞
Similar Recipes
More Recipes
-

Emperor Nasi Goreng
-

Grilled Shrimp & Lobster Kabobs
Maddy Bellreng
-

Oven-Baked Seasoned Shrimp Skewers
Sarvat Hanif
-

Nyambura Otiato
-

Hema Wane
-

Nicky
-

Spencer
-

Deepti Johri
-

Daneji Kitchen
-

Yoggi
-

Deidre’s Keto Bread recipe (with gluten)
7641 islands
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Diff Lim
-

Roasted Red Pepper Pasta Sauce
Pasta Patrick
-

Yoggi
-

Umme Yousuf
-

Yoggi
-

Red_Chilli_Kitchen 🌶
-

Yoggi
-

Kanaaneko
-

Jennifer Su
-

Toasted Ham & Cheese Tortilla Pockets
Chef Mommy Nessa
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta





















Comments (3)