میتھی پلاو

shagufta @shagftakhan
بہت بہت مزے کا پلاو گوشت اگر مہنگا ھے اور پلاو کھانے کا من ھے تو بس میتھی کا یہ مزےدار پلاو بنالیں
سبکو انشاءاللہ بہت اچھا لگے گا
میتھی پلاو
بہت بہت مزے کا پلاو گوشت اگر مہنگا ھے اور پلاو کھانے کا من ھے تو بس میتھی کا یہ مزےدار پلاو بنالیں
سبکو انشاءاللہ بہت اچھا لگے گا
Steps
- 1
سب سے پہلے چاول بھگو دیں گھی میں پیاز کو سنہرا کرلیں
- 2
جب پیاز سہنرا ھوجائے تو تمام مصالحہ ڈال دیں ٹماٹر بھی ڈال دیں
- 3
جب مصالحہ اچھا سا بھون جائے تو میتھی ڈال کہ بھون لیں جب گھی الگ ھوجائے تو پانی چاول کے حساب سے ڈال دیں
- 4
پانی بوائل ھوجائے چاول ڈالدیں اور نمک چک لیں جب پانی خشک ھوجائے تو دم پہ رکھ دیں 20منٹ
- 5
مزے دار میتھی پلاو تیار ھے سردیوں میں ضرور ضرور انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Gabriel Ivarsson
-

Jordan Pearson
-

Cluelesskitty
-

Shital Jataniya
-

Idris style Lucknowi Chicken Biryani
Madhumita Bishnu
-

Desi Pau Bhaji Meets Italian Pasta
Bina Samir Telivala
-

Amanda Mayumi
-

Soumini Bhattacherjee
-

Tina
-

蛟龍Stormwyrm
-

shawntae
-

Bill Fulmer
-

Chris Gan
-

Bill Fulmer
-

Madhumita Bishnu
-

tiya rai
-

Ratna's home recipes
-

roshni thakur
-

SALG
-

jubeda
-

moli lohani
-

shagufta
-

parmeet kaur
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16587105











Comments (9)