Sohanjna Ki Phali

مورنگا ، سوہانجنا ،یا ڈرم اسٹک ایک بہت فوائد والی چیز ہے ہڈیوں کے لیئے اسکی پھلی اور بلڈپریشر کنٹرول کرنے کے لیئے اور امیونٹی بوسٹر اسکے پتے ہوتے ہیں ۔
#ambassador
Sohanjna Ki Phali
مورنگا ، سوہانجنا ،یا ڈرم اسٹک ایک بہت فوائد والی چیز ہے ہڈیوں کے لیئے اسکی پھلی اور بلڈپریشر کنٹرول کرنے کے لیئے اور امیونٹی بوسٹر اسکے پتے ہوتے ہیں ۔
#ambassador
Steps
- 1
پھلی کے اوپر کا ہرا حصہ چھیل کر نکال لیں اور 2 انچ کے قریب ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔ آلو چھیل کر کیوبز میں کٹ کرلیں ۔سملہ مرچ بھی کاٹ لین
- 2
پیاز کو پیس لیں ٹماٹر بھی الگ سے پیس لیں ۔
- 3
آئل گرم کرکے اسمیں میتھی دانہ رائی ثابت لال مرچ ڈالکر کڑکڑا لیں پھر زیرہ ایڈ کرکے پیسی پیاز اور ادرک لہسن ڈالکر بھون لیں ۔
- 4
تمام مصالحے اور تھوڑا پانی ڈالکر بھون لیں پھر پسے ٹماٹر ڈال دیں اور اچھی طرح بھون کر سوہانجنا اور آلو ڈالکر 1/4 کپ پانی ڈالکر ڈھک کر 15 منٹ پکالیں پھر ہرا دھنیہ ہری مرچ ڈالکر 3 منٹ دم لگا دیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Aarti Dave
-

Aishwarya Kitchen A
-

Seema Sharma
-

Soumini Bhattacherjee
-

Kshama's Kitchen
-

Rachana Sagala
-

Mallika Ramshatriya
-

Macintosh
-

Dill pickle soup (Огіркова зупа)
sjs2020
-

Jon Michelena
-

Justin Wurth -

wingmaster835
-

Dr Rajkumar Meena
-

Kusum Jain
-

Kanika Maru
-

Dr Rajkumar Meena
-

Fernando & Eva -

Surhaan Tahir Wafai
-

Spicy Punjabi stuffed potato paratha 🥔🧅🌶️
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Irum Zaidi Home Cooking
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Mitch Gagnon


















Comments (10)