Meethi tikiyan

#ambassador
بہت مزیدار کرسپی بنتی ہیں ہماری قرآن شریف کی استانی کی ریسیپی ہے انکے گھر بڑے اہتمام سے بنتیں تھیں
Meethi tikiyan
#ambassador
بہت مزیدار کرسپی بنتی ہیں ہماری قرآن شریف کی استانی کی ریسیپی ہے انکے گھر بڑے اہتمام سے بنتیں تھیں
Steps
- 1
سب سے پہلے گرم دودھ میں سوجی بھگو کے رکھ دیں 20 منٹ کے لیئے پھر چینی اور الائچی گرائنڈ کر لیں
- 2
پھر تمام اجزاء ایک باول میں ڈالئں اور مزید دودھ کا چھینٹا دے کے سخت ڈو گوندھ لیں اور آدھا گھنٹہ ڈھک کے رکھ دیں
- 3
پھر اس ڈو کے دو حصے کر کے ایک کوبیل لیں تقریبا" 1/4 انچ موٹا اور کوکی کٹر سے گول کاٹ لیں پھر آئل گرم کریں اور ان گول ڈسکس کو دبا کے چپٹا کر لیں
- 4
میڈیم سے لو فلیم پر تل لیں گولڈن ہوں تو نکال کر پیپر پر رکھیں تاکہ ایکسٹر آئل اسمیں جزب ہو جائے ٹھنڈی ہوں تو باکس میں یا پتیلی میں بھر کے رکھ لیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Seema Sharma
-

Radhika Shaparia
-

Tina
-

Keshma Raichura
-

Amrita Chakroborty
-

Shrikhand Sandesh Sandwich Dessert
Bethica Das
-

Aishwarya Kitchen A
-

Foram C. Virani
-

Hetal Poonjani
-

Dave Vishakha
-

ShaiLeeds
-

Ben Berger
-

Kasey Tillery
-

Marilyn
-

shagufta
-

ZMA
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Swagatika
-

Wilma Ashish
-

Umme Ali
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta















Comments