Hyderabadi Beef Masalah

#ambassador
ویسے تو یہ ریسیپی مٹن سے بنتی ہے شیرین آپا نے بنائی تھی مگر میرے گھر مٹن نہیں کھایا جاتا اسلیئے میں نے بیف سے بنایا ہے اور اسمیں گوشت کو میرینیٹ کر کے رکھا جاتا ہے پھر بھونا جاتا ہے مگر میرے پاس ٹائم کم تھا تو میں نے پہلے بیف کو چٹکی ہلدی نمک ڈالکر تھوڑا گلا لیا تھا فل ڈن نہیں کیا تھا تھوڑی کثر رہنے دی تھی پھر تمام مصالحے ڈالکر پکایا تھا مزیدار بنا تھا

Steps
- 1
گرائنڈڈ مصالحے کے اجزاء گرائنڈ کر کے کری پیسٹ کے اجزاء کے ساتھ مکس کر لیں
- 2
پھر پتیلی میں آئل گرم کر کے پیاز لال کریں زیرہ ڈالیں اور پھر اسمیں کری پیسٹ ڈال کر مکس کریں اور ابلا ہوا گوشت ڈالکر بھونیں
- 3
پھر بقیہ تمام مصالحے اور اجزاء ڈالیں اور بھوں کے گوشت کا بچا ہوا پانی ڈالکر ڈھک کے گلنے تک پکائیں
- 4
پھر بھون کے مناسب گریوی کر لیں اور ہرادھنیہ ڈالکر سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Ratalu ki Sabji in different style
Prachi Maheshwari
-

The Everything Breakfast Stack 🥯
Kei Kei
-

Fabio
-

Samantha B
-

Besan Barfi - Chickpeas Flour Sweet
Surekha Dongargaonkar
-

Shobha Rathod
-

Leahgathukia -

Leo
-

Christina
-

California Farm Lime Harvest, Pies, Makrut Leaves
Hobby Horseman
-

Connor Moore
-

Leo
-

હેલ્ધી ટેસ્ટી લીલી હળદરનું શાક
Ramaben Joshi
-

Dr Vidyashree
-

Aqsa mukhtiar
-

Saima Sameer Ali
-

Naureen Khan Lodhi
-

Rita Talukdar Adak
-

Michaela Walker
-

Sean Strydom

Comments (3)