انڈا اور ما یونیز ویج سینڈوچ

کل افطار میں ہم نے #saima Sameer Ali کے بنائے گئے سینڈوچ کی ترکیب آ زمائ اور اس کی تازگی اور ذائقہ کے مرید ہوگئے ہم نے بس اس میں ٹماٹر اور شملہ مرچ کے سلائس کا اضافہ کرلیا تھا شکریہ صائمہ اتنی اچھی اور آسان ترکیب کے لئے
#cookpadjiggers
#Saima sameer Ali

Steps
- 1
سب سے پہلے مایونیز میں کالی مرچ نمک اور چینی ملا کر کولسلا بنا لیں اس میں بوائل انڈا بھی میش کر کے ملا لیں
- 2
اب انڈے میں نمک کالی مرچ ملا کر آ ملیٹ بنا لیں (چاہیں تو اسکرمبیل کرلیں)
- 3
اب سلائس کو ہلکا سا سینک کر اس پر پہلے کولسلا ڈالیں پھر انڈا ٹماٹر اور شملہ مرچ رکھ کر دوسرا سلائس رکھ کر گرماگرم چائے کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Shital Jataniya
-

Ratalu ki Sabji in different style
Prachi Maheshwari
-

The Everything Breakfast Stack 🥯
Kei Kei
-

Fabio
-

Samantha B
-

Besan Barfi - Chickpeas Flour Sweet
Surekha Dongargaonkar
-

Shobha Rathod
-

Jake Grogan
-

Pakim
-

Hungry Asian
-

Red sauce indian style penne pasta
Passi Vikshali
-

Sumera Rahman
-

Sumera Rahman
-

Happy Delicacies
-

Pranav -

Kulsoom Bukhari
-

Deepa Rupani
-

Sumera Rahman
-

Dadya Msindai
-

Sumera Rahman

Comments (6)