Donut cake 💕ڈونٹ کیک💕

کک پیڈ کی سالگرہ پہ میری بیٹی نے بنایا اپنے اسٹاٸل کا ڈونٹ کیک 😋
بہت مزیدار بنا اور ان کے بہن بھاٸیوں کو پسند بھی آیا اور سب نے مل کر کک پیڈ کی ہیپی برتھ ڈے بھی مناٸی😂
#cookpadturns4
#mentorship
Donut cake 💕ڈونٹ کیک💕
کک پیڈ کی سالگرہ پہ میری بیٹی نے بنایا اپنے اسٹاٸل کا ڈونٹ کیک 😋
بہت مزیدار بنا اور ان کے بہن بھاٸیوں کو پسند بھی آیا اور سب نے مل کر کک پیڈ کی ہیپی برتھ ڈے بھی مناٸی😂
#cookpadturns4
#mentorship
Steps
- 1
میدے میں تمام اجزا۶ ایک ایک کرکے ایڈ کرتے جاٸیں اور بیٹ کرتے جاٸیں
- 2
اچھے سے بیٹ کرکے اسے بیکنگ ٹرے میں بٹر پیپر پر آٸلنگ کرکے اس پہ یہ بیٹر ایڈ کردیں
- 3
اچھا بھٸی کیک کیونکہ ہماری بیٹی نے بنایاتو انہوں نے ڈونٹ کو ذہن میں رکھ کر بنایا تو انہوں نے دماغ لڑاکر بیٹر کے بیچ میں گلاس رکھ کر ڈونٹ شیپ دی ہے😂
- 4
ہماری بیٹی کی ایک اور کاریگری کیک پہ چاکلیٹ بیٹر بھی ایڈ کیا تھا😂
اب کیک کو ماٸیکروویو میں رکھ کر 20 منٹ بیک کرلیں اب نکال کر ٹوتھ پیک کی مدد سے چیک کریں اگر کیک بیٹر ٹوتھ پیک پہ لگے تو 5 منٹ اور بیک کرلیں - 5
اب ایک پین میں ہاف گلاس پانی میں 2 ٹیبل اسپون کارن فلور یا میدہ 2 ٹیبل کوکو پاٶڈر اور 3 ٹیبل اسپون شوگر کو مکس کرکے چاکلیٹ سیرپ ریڈی کرلیں
- 6
اب کیک پہ چاکلیٹ سیرپ ایڈ کریں اور اس پہ من پسند گارشنگ کرلیں
- 7
ہماری بیٹی نے ڈراۓ فروٹ سے گارنش کیا اور یمممممی ڈونٹ کیک ریڈی کیا😋
- 8
کک پیڈ برتھ ڈے ڈونٹ کیک ریڈی ہے💕
- 9
💕💕
- 10
💝💝
Similar Recipes
More Recipes
-

Dave Vishakha
-

Garima Mayur Mangwani -

Dave Vishakha
-

Sanuber Ashrafi
-

Hakka noodles with ground chicken
Sarvat Hanif
-

Sarah -

🥗 Creamy Lemon Yogurt Dressing Salad | Fresh, Zesty & Homemade 🍋🌿
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Persian Khamse Angoor (Khamse Pateh) – Sugar-Free Grape Preserve
Fateme Persian Kitchen
-

Zireh Joosh (Joojosh) – Traditional Persian Cumin Dessert from Lorestan
Fateme Persian Kitchen
-

Traditional Persian Dargaz-Style Chicken Yakhni (Caramelized Onion Chicken)
Fateme Persian Kitchen
-

Taylor Topp Comacho
-

Kim Harbin Klink
-

⚡Welderwoman⚡
-

Fatafeat Al Sukar -

@Tehmina_Ameen
-

Kathryn Patterson
-

Kim Harbin Klink
-

Sanober Danish
-

ST World
-

Lakshmi Sridharan Ph D
-

Delicious kenkey and banana smoothie
Tracy Adwoa Boakye
-

Wormy McScwormy
-

Hiroko Liston































Comments