انڈہ پراٹھا. #ڈیفنس ڈے18

Ñôôri Màlîk
Ñôôri Màlîk @cook_16764838
islamabad

پاکستان
پاکستان
میرے دل کی آواز
پاکستان

انڈہ پراٹھا. #ڈیفنس ڈے18

پاکستان
پاکستان
میرے دل کی آواز
پاکستان

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. آٹا--------- (چھنا ہوا) 2پیالی
  2. انڈے------------ 6عدد
  3. کٹی ہوئی کالی مرچ---------- ایک چائے کا چمچہ
  4. کٹی ہوئی لال مرچ-------- ایک کھانے کا چمچہ
  5. ہری مرچیں-------- (چوپ کی ہوئی) 8عدد
  6. ہرا دھنیا-------- (چوپ کیا ہوا) 2/1گڈی
  7. تازہ دودھ--------- 2/1پیالی
  8. میدہ---------- 2کھانے کے چمچے
  9. پانی------------ 2کھانے کے چمچے
  10. پسی ہوئی ہلدی-------- 2/1چائے کا چمچہ
  11. نمک---------------- حسبِ ذائقہ
  12. گھی----------------- تلنے کے لئے

Cooking Instructions

  1. 1

    آٹے میں نمک ملا کر گوندھ لیں۔ میدے میں پانی ملا کر گاڑھا آمیزہ بنا لیں

  2. 2

    انڈوں میں گھی کے علاوہ باقی اجزاءملا کر پھینٹ لیں۔

  3. 3

    فرائنگ پین میں گھی گرم کرکے انڈوں کو چمچہ چلاتے ہوئے تلیں اور پھر ڈش میں نکال لیں

  4. 4

    آٹے کو برابر تقسیم کرکے پیڑے بنائیں اور روٹیاں بیل لیں۔ ایک روٹی پر انڈے کی تہہ لگائیں، دوسری روٹی اس کے اوپر رکھیں اور کنارے کو میدہ لگا کر دبا دیں اس عمل کو دہراتے ہوئے باقی انڈے سے بھی پراٹھے بنا لیں۔ تو اگرم کریں اور پراٹھوں کو گھی لگاتے ہوئے دونوں جانب سے تل کر اتار لیں.

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Ñôôri Màlîk
Ñôôri Màlîk @cook_16764838
on
islamabad
cooking is my passion andmy love and i am food lover🥰🥰
Read more

Comments

Similar Recipes