آلو قیمہ کا پراٹھا

#MakeAndRemake
Here is a delicious recipe you might like on Cookpad! https://cookpad.wasmer.app/pk/recipes/13749013-%DA%86%D9%B9-%D9%BE%D9%B9%D8%A7-%D8%A2%D9%84%D9%88-%D9%82%DB%8C%D9%85%DB%81?invite_token=tzyncgH1n4EP37mywE7Dv6aY&shared_at=1601645806
لیجئے کل کے بچے ہقئے آلو قیمہ کے بنے مزیدار پراٹھے

Steps
- 1
توا گرم ہونے کے لئے درمیانی آنچ پہ رکھیں۔آٹے کے دو برابر حصے کر کے پیڑے بنا کے الگ الگ روٹی بیل لیں۔
- 2
ایک روٹی پہ گھی برش کر اوپر قیمے کا سالن ہلکے ہاتھ سے مسل کے پھیلا کے دوسری بیلی ہوئی روٹی سے کور کر کے کنارے دبا کے ملا کے ہلکے ہاتھ سے بیل کے پھیلا لیں۔
- 3
گرم توے کو گھی برش کر کے پراٹھا ڈالیں اور اوپر گھی ڈالیں ذرا سا پک جائے تو سائیڈ بدل دیں اور جب اس طرف سے سنہرا ہو جائے تو گھی ڈال کے دوسری طرف کو بھی سنہرا ہونے تک پکا لیں۔ہری چٹنی دہی کے ساتھ پیش کریں۔
- 4
ہری مرچیں اچھی طرح پیس کے پیسٹ بنا کے دہی میں شامل کریں اور حسب ڈائقہ نمک بھی چاہیں تو ملا کے مکس کر کے پراٹھے کے ساتھ انجوائے کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

ifuchi
-

Sesame Coriander Pesto with Preserved Lemon
Maya’s Wine Bar & Kitchen
-

Kulsoom Bukhari
-

ifuchi
-

Dheya -

Bethica Das
-

Leftover Mutton Keema Fried Rice
Bethica Das
-

EmiliaMoon_kitchen
-

Durreshahwar Khan
-

लोकी, तुरेई,बैंगन,...हेल्दी पिज्जा
Prachi Maheshwari
-

Squash and Ham Casserole the simple version
skunkmonkey101
-

Lauren
-

2 Cancerians cook, Libra eats
-

Frenchy -

Elakshi Santosh
-

Wajiha Zafar
-

Sudha senthil
-

Afshan Arif
-

Jagruti Jhobalia
-

Pooja Prajapati
-

Tanvi
-

Afshan Arif
-

Raphael's Food Quest
-

MrsRiasat Ali

Comments (2)