Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

45 Mins
4 Person
  1. 1 کپبیسن
  2. 1 درمیانیپیاز باریک کتری ہوئی
  3. 1/2 کپپالک باریک کتری ہوئی
  4. 2 درمیانےآلو باریک کٹے ہوئے
  5. 2 عددہری مرچ باریک کتری ہوئی
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. 2 چائے کے چمچلالا مرچ پاؤڈر
  8. 1 چائے کا چمچزیرہ
  9. 2 چائے کے چمچہلدی اور دھنیا پاؤڈر
  10. 1/2 چائے کا چمچبیکنگ پاؤڈر
  11. تیل تلنے کے لئے
  12. پانی حسب ضرورت

Cooking Instructions

45 Mins
  1. 1

    تمام سبزیاں اور مصالحہ جات مکس کر کے اس میں بیسن ڈالیں اور حسب ضرورت پانی ڈال کے گاڑھا سا آمیزہ بنا لیں۔

  2. 2

    کڑاہی میں تیل گرم کر کے اس میں چمچ سے سے آمیزے کو ڈال کے پکوڑے تل لیں۔چٹنی یا کیچپ اور چائے کے ساتھ پیش کریں۔

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Fakhra Rubab
Fakhra Rubab @cook_18007993
on

Comments

Similar Recipes