Tandoori masala pakore

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
پکوڑے اور بارش اور چائے
ان کا ساتھ کس نے لازم ملزوم کر دیا مجھے سمجھ نہیں آتا
مگر ہاں جب دل کا موسم اچھا ہو تو بن بارش بھی کچھ اچھا
کھانے کو دل کرتا ہے میرے نزدیک دل کا موسم اچھا ہونا چاہیے
تو چلے جناب میں نے بارش میں پکوڑے بنائے اپنے لئے نہیں اپنے
گھر والوں کے لئے کیونکہ مجھے تو بارش کا موسم اداس کر دیتا
ہے بس جناب اس پکوڑے میں تندوری مصالحہ استعمال کیا جس
کی وجہ سے یہ کچھ خاص ہوگئے چلے آج میرے کچن میں کچھ
نئی ریسیپی

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. دو پیالی بیسن
  2. ایک پیاز سلائس
  3. ایک آلو جولین کٹ
  4. چھ ہری مرچ چوپ
  5. ایک پیالی میتھی باریک کٹی ہوئی
  6. ہرا دھنیا اور پودینہ باریک کٹا ہوا
  7. ایک ٹیبل اسپون کٹی لال مرچ
  8. ایک ٹیبل اسپون کٹا دھنیا
  9. ایک ٹی اسپون زیرہ پاؤڈر
  10. ایک ٹی اسپون گرم مصالحہ پاؤڈر
  11. ایک ٹیبل اسپون تندوری مصالحہ
  12. ایک ٹی اسپون بیکینگ سوڈا
  13. ایک ٹیبل اسپون نمک
  14. دو ٹیبل اسپون آئل
  15. آئل فرائ کے لئے
  16. ساس کے لئے ایک پیالی دہی اور ادھا پیالی مایونیز مکس کریں
  17. ایک ٹیبل اسپون تندوری مصالحہ
  18. ایک ٹی اسپون نمک
  19. ایک ٹی اسپون زردے کا رنگ
  20. ایک کوئلہ دہکا لیں

Cooking Instructions

  1. 1

    بیسن میں سارے مصالحے پیاز آلو وغیرہ سب ڈال کر ایک بیٹر تیار کریں

  2. 2

    گرم آئل میں پکوڑے فرائ کریں

  3. 3

    ایک پیالی دہی میں مایونیز مکس کریں اور نمک اور تندوری مصالحہ زردے کا رنگ ڈالیں اور کوئلے کی دھواں دیں اور سرو کریں پکوڑوں کے ساتھ یہ ساس بہت زبردست لگتی ہے سرو کرتے وقت نمکو سیو اور ساس سے گارنش کریں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Similar Recipes