Strawberry smoothie

asma syed
asma syed @cook_20987828

#salgirahmubarak
آجکل اسٹرابیریز کا سیزن ہے فائدہ اٹھائیں اور بنائیں مزے دار اسموتھی ۔

Strawberry smoothie

#salgirahmubarak
آجکل اسٹرابیریز کا سیزن ہے فائدہ اٹھائیں اور بنائیں مزے دار اسموتھی ۔

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

3 servings
  1. 1/2کپ اسٹرابیریز
  2. 2کپ دودھ
  3. 3ٹیبل اسپون چینی
  4. 1/4کپ تازہ دہی
  5. 1ٹیبل اسپون شہد
  6. 4ٹیبل اسپون کریم
  7. 1/4ٹی اسپون نمک

Cooking Instructions

  1. 1

    اسٹرابیریز کے پتے الگ کرکے اچھی طرح دھو لیں ۔ پھر کاٹ لیں

  2. 2

    دودھ کو ابال کر فریج میں رکھ کر خوب ٹھنڈا کر لیں ۔

  3. 3

    ایک بلینڈر میں اسٹرابیریز دہی شہد نمک چینی ڈالکر خوب اچھی طرح بلینڈ کر لیں ۔

  4. 4

    اب اسمیں ٹھنڈا دودھ ڈالکر ایک بار پھر بلینڈر چلائیں چند سیکنڈ کے لیئے تیار ہے مزے دار اسمودی بچوں بڑوں سب کے لیئے بہترین ہے ناشتے میں لیں بہترین اور طاقتور چیز ہے ۔

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
asma syed
asma syed @cook_20987828
on

Similar Recipes