Achar Gosht

asma syed
asma syed @cook_20987828

#ambassador
آپ سب پیکٹ کے مصالحوں سے اچار گوشت بناتے ہونگے اب گھر کے مصالحے سے آسانی سے اچار گوشت بنائیں ۔
کلونجی سونف دھنیا زیرہ سب کے گھر میں ہوتا ہے بس باآسانی یہ ڈش گھر کے مصالحوں سے بن سکتی ہے ۔

Achar Gosht

#ambassador
آپ سب پیکٹ کے مصالحوں سے اچار گوشت بناتے ہونگے اب گھر کے مصالحے سے آسانی سے اچار گوشت بنائیں ۔
کلونجی سونف دھنیا زیرہ سب کے گھر میں ہوتا ہے بس باآسانی یہ ڈش گھر کے مصالحوں سے بن سکتی ہے ۔

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

1/2 hr
6 servings
  1. 1/2کلو چکن
  2. 4ٹماٹر
  3. 1/2پاو دہی
  4. 2پیاز
  5. 8بڑی ہری مرچیں
  6. 2لیموں
  7. 1ٹیبل اسپون ادرک لہسن پسا
  8. 1ٹیبل اسپون پسی لال مرچ
  9. 1ٹی اسپون ہلدی
  10. 1ٹی اسپون نمک
  11. 1/2کپ آئل
  12. 1/2بنچ ہرا دھنیا
  13. اچاری مصالحہ ۔
  14. 2ٹیبل اسپون زیرہ
  15. 2ٹیبل اسپون ثابت دھنیا
  16. 1ٹیبل اسپون سونف
  17. 1ٹی اسپون کلونجی
  18. 1ٹی اسپون رائی
  19. 1/4ٹی اسپون میتھی دانہ
  20. 1ٹیبل اسپون پسی کھٹائی

Cooking Instructions

1/2 hr
  1. 1

    اچار کے مصالحوں کو ہلکا سا توے پر بھون لیں ۔ زیرہ دھنیا موٹا سا کوٹ لیں رائی سونف میتھی دانہ بھی موٹال سا کوٹ لیں ۔اسمیں لال مرچ ہلدی نمک مکس کر دیں پسی کھٹائی بھی مکس کر لیں

  2. 2

    چکن دھو کر اسمیں دہی ادرک لہسن اور 2 سے 3 ٹیبل اسپون اچاری مصالحہ ملا دیں اور آدھا گھنٹہ رکھ دیں ۔ بچے مصالحے میں لیمن جوس ایک چمچ ملا کر اس کو مرچ میں چیرا لگا کر بھر دیں اور مرچ ہلکی سی فرائی کرلیں ۔

  3. 3

    اب دیگچی میں آئل ڈالکر پیاز کو سوتے کرکے 5 منٹ ٹماٹر کے ساتھ پیس لیں

  4. 4

    آئل میں چکن ڈالکر تیز آنچ پر 5 منٹ پکا کر پسی پیاز ٹماٹر کا پیسٹ ڈالکر درمیانی آنچ پر 15 منٹ پکا کر بھون لیں ۔ ہری مرچ تلی ہرادھنیا اور 1 ٹیبل اسپون لیمن جوس ڈالکر دم دے لیں 5 منٹ تیار ہے مزے دار اچار گوشت ۔

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
asma syed
asma syed @cook_20987828
on

Comments (11)

Rehana Wasim
Rehana Wasim @Rehanas_kitchen
Look wise to acha hay zaiqa bhi umda ho gay 👍

Similar Recipes