Bhopali Taar Gosht

#ambassador
بھوپالی تار گوشت دراصل قورمے کی ہی ایک فارم ہے بس فرق یہ ہے کہ اسمیں وہ کچی اور براون دونوں طرح کی پیاز استعمال کرتے ہیں ۔ اور ایک خاص گرم مصالحہ یا خوشبو کا پاوڈر ڈالتے ہیں ۔
Bhopali Taar Gosht
#ambassador
بھوپالی تار گوشت دراصل قورمے کی ہی ایک فارم ہے بس فرق یہ ہے کہ اسمیں وہ کچی اور براون دونوں طرح کی پیاز استعمال کرتے ہیں ۔ اور ایک خاص گرم مصالحہ یا خوشبو کا پاوڈر ڈالتے ہیں ۔
Steps
- 1
آئل میں پیاز کو براون کرکے چورا کریں اور الگ رکھ دیں
- 2
مکھانے ہلکے سے توے پر روسٹ کرکے پیس کر پاودر بنا لیں
- 3
گوشت میں دہی 1 ٹی اسپون ادرک لہسن اور پسی ہری مرچ ملا کر آدھا گھنٹہ میری نیٹ کریں
- 4
آئل میں تیز پات اور دار چینی ڈالکر اب آئل میں ادرک لہسن بچا ہوا اور کچی پیاز ڈالکر بھونیں اور تمام مصالحے سوائے خوشبو کے مصالحے کے ڈالکر بھون لیں
- 5
اب میری نیٹ کیا گوشت ڈالکر خوب بھونیں
- 6
چوتھائی کپ پانی ایڈ کرکے گوشت گلا لیں جب گوشت گل جائے تو خوب بھون کر اسمیں پسے مکھانے اور خوشبو کا مصالحہ پیس کر ڈالیں اور 5 ٹیبل گھی گرم کرکے براون چورا پیاز کے ساتھ ڈال دیں اور چوتھائی کپ پانی ایڈ کرکے تیز آنچ پر 1 منٹ بھون کر دم لگا دیں 2 منٹ تیار ہے تار گوشت نان کے ساتھ سرو کریں ۔
- 7
اسے تار گوشت اسی لیئے کہتے ہیں کہ اسمیں تار یعنی روغن گھی تیل کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اگر آپ کم رکھنا چاہیں تو آپکی مرضی
Similar Recipes
More Recipes
-

ifuchi
-

Heenaba jadeja
-

Jibita Khanna
-

Chocolate Peanut Butter Cookies
Sonya Bankester
-

Ragi Pakoda / Bhajia - New Style Snacks Recipe
Sudha Agrawal
-

ifuchi
-

Sonya Bankester
-

Daxa Parmar
-

Soumini Bhattacherjee
-

Madhvi Srivastava
-

Inna L -

Shrimp with Orzo, Tomatoes, Spinach & Feta
Performance Triad
-

skunkmonkey101
-

Honey
-

Jimikand ki sabzi without onion and garlic
Kalpana Rai
-

Sweet potato with beans porridge
ZeeBDeen
-

Maha Faraz
-

Mohsin Ali
-

Rumana Irfan
-

renu bhasin
















Comments (12)