اچار گوشت
Steps
- 1
گوشت کو بوائل کر لیں اور پانی بلکل خشک نہ کرے تھوڑا بچا کر رکھیں
- 2
اب ایک پین میں تیل ڈال دیں ایک پیالی میں اچار گوشت مصالحہ ڈال کر لیموں کا رس ڈال کر مکس کریں ہری مرچ میں یہ مصالحہ بھر لیں بقیہ مصالحہ بچا کر رکھیں
- 3
اب تیل میں پہلے ہری مرچ کو فرائ کر لیں اور نکال کر سائیڈ میں رکھ دیں اب ٹماٹر ڈال دیں ٹماٹر کو خوب بھونیں اب لہسن ادرک پیسٹ اور اچار گوشت مصالحہ ڈال کر مکس کریں بھنای کرتے جائیں دہی ڈال کر مکس کریں اور بوائل گوشت ڈال دیں
- 4
نمک حسب ذائقہ ڈالیں اور اب مصالحہ تیل چھوڑنے لگے تو فرائ ہری مرچ ڈال کر سرو کریں انجوائے کریں 👍👍👍👍
Similar Recipes
More Recipes
-

Maya’s Wine Bar & Kitchen
-

John Carroll
-

John Carroll
-

John Carroll
-

ZMA
-

Lubna’s Kitchen
-

Chutney sandwiches, tri colour nutrition
Nargis shaikh Shaukat
-

Jibita Khanna
-

Mediterranean Chicken and Rice
John Carroll
-

Surekha Dongargaonkar
-

Minda
-

Naomi’s memo👩🏻🍳 -

Kitchen J
-

Kyle Koshman
-

Madiha Abdul Samad -

Umme Yousuf
-

Elizabeth Musingi
-

Madiha Abdul Samad -

Umme Yousuf
-

Bushra Mushtaq
-

Hermain Saad
-

Passi Vikshali
-

Meryem Jebari
-

Rehana Wasim
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13625594






Comments (2)