Banana milkshake

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
ملک شیک بہت ہی طریقے سے بنائے جاتے ہیں
اج میں نے بنانا ملک شیک بنایا ہے تو آج میرے
کچن میں بنانا ملک شیک

Banana milkshake

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
ملک شیک بہت ہی طریقے سے بنائے جاتے ہیں
اج میں نے بنانا ملک شیک بنایا ہے تو آج میرے
کچن میں بنانا ملک شیک

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. چار کیلے
  2. ایک کپ چینی
  3. دو کپ دودھ
  4. آئس کیوب
  5. بادام پستے گارنش کے لیے

Cooking Instructions

  1. 1

    بلینڈر میں کیلے چھیل کر ٹکڑے کر کے ڈال دیں

  2. 2

    دودھ ڈالیں بلینڈ کریں آئس کیوبز ڈالیں

  3. 3

    سرونگ گلاس میں ڈالیں اور بادام پستے سے گارنش کریں

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Similar Recipes