Recipes (398)
Cooksnaps (28)
- #thankyouبہت بہت مزیدار بنا میرے میاں اور بچوں نے بےحد پسند کیا آج جب ماش کی دال کا آٹا لینے چکی گئ تو انکے پاس ختم ہو گیا تھا پھر گھر میں ماش کی دال گراینڈ کر کے پہلے چھلنی سے چھانا پھر دوبارہ گرائنڈ کر کے دوپٹے سے چھانا تو پھر آٹا بنا پھر پتا چلا کھویا صرف ایک پاو ہے پھر مزید ایک پاو لائی اور بالاآخر بنا ہی لیا 😃 Add comment