Ingredients

30 minutes
6 serving
  1. 1 کلو بیف بون لیس
  2. نمک حسب ذائقہ
  3. 1 چمچ کالی مرچ پاؤڈر
  4. 4سبز مرچیں
  5. 2 چمچ چلی سوس
  6. 2 چمچ سویا سوس
  7. 1/2 کپ چلی گالک سوس
  8. 1 چمچ چینی
  9. 1 چمچ لہسن چوپ
  10. 1/4 کپ آئل
  11. 1 گلاس پانی

Cooking Instructions

30 minutes
  1. 1

    بیف کو لمبی اور چھوٹی شیپ میں کاٹ لیں

  2. 2

    آدھے آئل میں ادھا چمچ لہسن ڈال کر فرائی کریں جب گولڈن براؤن ہو جائے تو اسے میں بیف ڈال دیں اور تھوڑا سا نمک اور کالی مرچ ڈال کر مکس کر لیں اور تھوڑی دیر پکائیں

  3. 3

    اب اس میں پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ہلکی آنچ پر پکائیں

  4. 4

    بیف گل جائے تو اس میں سے یخنی الگ کر لیں اور بیف الگ کر لیں

  5. 5

    اب کڑاہی میں باقی کا آئل ڈال کر گرم کر لیں اس میں باقی کا لہسن ڈال کر فرائی کریں جب گولڈن ہو جائے تو اسے میں سبز مرچیں ڈال کر فرائی کریں اور باقی کے اجزاء ملا کر مکس کریں اور ہلکی آنچ پر پکائیں

  6. 6

    اب اس میں یخنی ڈال کر پکائیں
    جب گروی اچھی طرح پک جائے تو اس میں بیف ڈال دیں اور مکس کرکے دم پر رکھ دیں

  7. 7

    بیف چلی تیار ہیں اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Kiran Shahzadi
Kiran Shahzadi @kirancook_23119662
on
Renala Khurd
I am a home chef cooking & baking is my passion i love bakingPresentation is my art
Read more

Similar Recipes