Beef chilli noodles🍜بیف چلی نوڈلز🍜

#loadsheddingplan
#Readyin30minutes
#mentorship
لوڈشیڈنگ کی سب سے ایزی اینڈ ٹیسٹی ریسپی بیف چلی نوڈلز بچوں کے فیورٹ کیچب کے ساتھ بیسٹ کمبینیشن واٸٹ راٸس کے ساتھ بھی سروو کٸیے جاسکتے😋😋
Beef chilli noodles🍜بیف چلی نوڈلز🍜
#loadsheddingplan
#Readyin30minutes
#mentorship
لوڈشیڈنگ کی سب سے ایزی اینڈ ٹیسٹی ریسپی بیف چلی نوڈلز بچوں کے فیورٹ کیچب کے ساتھ بیسٹ کمبینیشن واٸٹ راٸس کے ساتھ بھی سروو کٸیے جاسکتے😋😋
Steps
- 1
سب سے پہلے بیف قیمے میں سواۓ زیرے اور آٸل کےتمام مصحالہ جات اور ساسز ایڈ کرکے میرینیٹ کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں
اب ایک کڑاہی میں آٸل لیں اس میں زیرے کا بھگار کریں میرینیٹ قیمہ ایڈکریں بھونیں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر بھونیں جب قیمہ بھوننے لگے تو اس میں ٹماٹر ایڈ کردیں اور ایک گلاس پانی ایڈ کرکے میڈیم فلیم پہ پکاٸیں - 2
ایک پتیلے میں پانی لیں اب اس میں نمک اور 4 ٹیبل اسپون آٸل ایڈ کرکے پانی بواٸل کرلیں جب پانی اچھے سے بواٸل ہوجاۓ تو نوڈلز ایڈ کرکے انہیں 10 منٹ پکاٸیں بس اتنا خیال رکھیں کہ وہ نرم نہ پڑیں پھر ان کو چھلنہ میں نتھار کر ایک پانی بہا کر ہلکی سی آٸلنگ کردیں اور ایک ساٸیڈ رکھ دیں
- 3
اب شملہ مرچ اور موٹی ہری مرچ کاٹ لیں اور قیمے میں مکس کرلیں
- 4
اب اس میں بواٸلڈ نوڈلز ایڈ کریں اچھے سے مکس کریں
اوپر سے گرین چلی اور کپیسکم سےگارنش کریں - 5
کیچپ یا چلی گارلگ ساس کے ساتھ سروو کریں💝
- 6
اینجواۓ کریں مزیدار بیف چلی نوڈلز😋🍜
- 7
🍜🍜
Similar Recipes
More Recipes
-

ifuchi
-

ifuchi
-

Sesame Coriander Pesto with Preserved Lemon
Maya’s Wine Bar & Kitchen
-

Kulsoom Bukhari
-

ifuchi
-

Dheya -

Bethica Das
-

Leftover Mutton Keema Fried Rice
Bethica Das
-

EmiliaMoon_kitchen
-

Durreshahwar Khan
-

Easy Creamy Tuscan Chicken Recipe
The Whiskey Dude
-

christa Holliman
-

Crock Pot Girl 🤡
-

cindybear
-

Dolly Kachhwani
-

#DSR#Dhaba style mixed vegetable
Kalpana Rai
-

Dolly Kachhwani
-

Nancy Cherono
-

Dolly Kachhwani
-

Dolly Kachhwani
-

Lakshmi Sridharan Ph D
-

Dhaba style Shaam Savera kofta
Dolly Kachhwani
-

Dolly Kachhwani
-

Dolly Kachhwani




















Comments (8)