Doodh Dulari
Steps
- 1
جیلو کو الگ الگ جمالیں آدھا آدھا کپ پانی کے ساتھ
- 2
دودھ ابال کر اسمیں کلرڈ سویاں ڈال کر تھوڑا نرم ہونے تک پکائیں
- 3
پھر چینی ڈال کر پکائیں پھر کارن فلار تھوڑے ٹھنڈے دودھ میں مکس کر کے ڈال کر ہلاتے ہوئے پکائیں اور پھر چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں
- 4
جیلو جو جمائیں تھیں انکو چھوٹے پیس میں کاٹ کر اسمیں ڈالیں اور چم چم گلاب جامن فروٹ کاکٹیل کریم ربڑی مکس کر لیں
- 5
اوپر بادام پستے بقیہ کریم کچھ چم چم گلاب جامن اور جیلو پیس سے سجا کر فرج میں رکھ کر ٹھنڈا سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

🌈🧁 Smarties & Black Raisin Surprise Cupcakes 🧁 | Colourful & Delicious!
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Jibita Khanna
-

Sonya Bankester
-

John Carroll
-

Potato, Cauliflower, Broccoli and Pea Curry
John Carroll
-

*Peanut Butter Banana Roll-Up*
Bareeraawais22
-

skunkmonkey101
-

Jerad Kays -

Amazing Grace’s (aka TeenChef)
-

Parveen’s vegan lemon lentil pasta
Parveen Vohra
-

Mitch 👑
-

Pineapple/cucumber/ginger juice
The- Scrumptious Palace
-

Chicken and veggies namkeen Sawaiyan
AriFa Iqbal
-

Sajal Fatima
-

Mitch 👑
-

Anupa Patil -

reemamakhija
-

Beth Harper
-

arpik -

Polly Basu
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/11901780












Comments (2)