Steps
- 1
تل،کھوپرا،مونگ پھلی،زیرہ اور دھنیہ الگ الگ ہلکا سابھون لیں کہ خوشبو آنے لگے پھر انہیں گرائنڈ کر لیں
- 2
پھر اس پسے مصالحے میں ادرک لہسن،لال مرچ پاوڈر،نمک اور ہلدی ملا لیں پھر تیل گرم کر کے پیاز کر سلائس ساتے کر کے بہت تھوڑے پانی کے ساتھ بلینڈر میں بلینڈ کر لیں
- 3
پھر اسمیں پسے مصالحے بھی مکس کر کے بلینڈ کر لیں اور پھر بینگن میں چار کٹس لگا ئیں ایسے کہ ڈنڈی سے جڑا رہے ہر بینگن میں تھوڑا سا سرکہ ڈال لیں اور پھر یہ پیاز مکسچر بھر لیں
- 4
اب کڑاہی میں تیل گرم کر کے بگھار کے اجزاء ڈالکر کڑکڑائیں اور بینگن ڈال کر بقیہ مصالحہ ڈال دیں ساتھ آدھا کپ پانی بلینڈر کو کھنگال کر ڈال دیں
- 5
ڈھکن ڈھک کر پکائیں جب تیل الگ ہونے لگے تو
- 6
املی کا پلپ ڈالکر تیل۔الگ ہونے تک ڈھک کر پکائیں اور پھر روٹی اور چاول کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Mridula Srivastava
-

Sweet Corn 🌽 Hummus With Jowar Pita
Alka Bhandari
-

Sarvat Hanif
-

Amazing Foodies
-

ChefBenji
-

Chicken, Quinoa Salad with Greek Yogurt
ChefBenji
-

Chewy Maple White Chocolate Cookies
Kelsey Davis
-

Crockpot Shredded Chicken Paprika
Crock Pot Girl 🤡
-

Lilliana -

skunkmonkey101
-

Bibimbap (Korean Rice Bowl with Beef and Vegetables)
YouTube: and그리고
-

Bhumika Baweja
-

🔥🖤Jannat Butt🖤🔥
-

Indrani Chatterjee
-

🔥🖤Jannat Butt🖤🔥
-

aiman wani
-

christim Bites
-

Pradnya Khadpekar
-

Whosayna’s Subway Prawns Fajita Sandwich
Husseina Nazir
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Sehrish Siddiq



























Comments