Hyderabadi Mircho ka salan
Reffer by Ghazala Israr
Steps
- 1
سب سے پہلے تصویر میں جو مصالحے ہیں انکو توے پر بھون لیں اور باریک پیس لیں
- 2
ہری مرچ کو کٹ لگا کے رکھیں. تیل گرم کریں اس میں پہلے ثابت لہسن ڈالیں جب ہلکا سا بھورن ہونے لگے اس میں بگار کے اجزاء ( زیرہ آدھا چائے کا چمچہ, میتھی 12 سے 15عدد, کلونجی اور رایء آدھے چائے سے تھوڑا کم, ثابت لال مرچ ڈال, دیں اور ساتھ کری پتہ ڈال دیں. اسکے بعد ادرک و لہسن کا پیسٹ ڈال کر بھون لیں. ہری مرچ ڈال کر بھون لیں. سارے مصالحے جو پیس کے رکھیں تھے وہ ڈال کے بھون لیں اسکے بعد املی کا رس اور تھوڑا پانی ڈال کر دم پر رکھیں اورساتھ کری پتہ بھی ڈال دیں
- 3
جب مرچیں گل جائیں اور تیل اوپر آجائے چولہا بند کر دیں
- 4
Similar Recipes
More Recipes
-

Suchitra S(Radhika S)
-

culinarycubit
-

Dakota Jenkins
-

Emily B.
-

Uzma Syed
-

Daxa Parmar
-

Pinkblanket's Kitchen
-

J. Boo
-

Ayam Rendang / Chicken Rendang
Anne Amin
-

J. Boo
-

Passi Vikshali
-

Asia Aziz
-

Asmau Sabo Mrs
-

Fatima Rais
-

Hey, you want something to snack on?
skunkmonkey101
-

Plain Jane
-

Shampa Dey Nandy
-

Tempt My Palette
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/12031236
























Comments (3)