Shab Daigh

#cookwithamna
میرا طعلق دہلی سے ہے ہمارے ہاں دعوتوں میں شب دیگ بہت شوق سے کھائی اور بنائی جاتی ہے چاہے وہ شادیوں کی دعوتیں ہوں یا پھر عید اور دوسرے تہوار کی یونیک ریسیپی ہے اور مزیدار بھی😋
Shab Daigh
#cookwithamna
میرا طعلق دہلی سے ہے ہمارے ہاں دعوتوں میں شب دیگ بہت شوق سے کھائی اور بنائی جاتی ہے چاہے وہ شادیوں کی دعوتیں ہوں یا پھر عید اور دوسرے تہوار کی یونیک ریسیپی ہے اور مزیدار بھی😋
Steps
- 1
شب دیگ مصالحہ گرائنڈ کر لیں یا سل پر خشک پیس لیں باریک
- 2
کوفتوں کے تمام اجزاء قیمے میں مکس کر کے شب دیگ مصالحہ آدھا اسمیں مکس کر لیں اور بقیہ آدھا الگ رکھ دیں
- 3
گریوی کے لییے تیل گرم کر کے ادرک لہسن بھون کر پانی لال پیاز دہی بھونیں مصالحے اور بڑے پیس میں کٹی گاجر چار ٹکڑوں میں کٹے شلجم ڈالیں بقیہ بچا ہوا شب دیگ مصالحہ ڈالیں بھون کر کوفتے ڈالیں نمک ڈالیں ضرورت کے مطابق پانی ڈالیں ڈھک کر پکائیں
- 4
جب کوفتے پک جائیں سبزیاں گل جائیں تو ادرک ڈال کر دم ہر رکھیں اور سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Laju Gehani
-

Plastic Chutney (Bengali Raw Papaya Chutney)
Deepa Rupani
-

Bethica Das
-

Christina T
-

Durreshahwar Khan
-

Muniswari.G
-

chef Nidhi Bole
-

Healthy Oats Beetroot Mini Chilla
Rita Talukdar Adak
-

ZMA
-

Robert Gonzal
-

Elyse Rose
-

Rosalyn John
-

Dr.Madhumita Mishra
-

Divya Thakker
-

Sara Sarah Shah
-

Maryam ghulam
-

Jasmeet Jeswani
-

Rubina Dodhia
-

Priyangi Pujara
-

Sharadha Sanjeev
-

Priyangi Pujara










Comments (9)