Bundu Khan paratha

یہ پراٹھے میں نے بندو خان کی ہٹ ورائیٹی کے کورس میں سیکھے تھے مختلف اقسام کے کبابوں کے ساتھ پراٹھے بھی سیکھے تھےجو میں دوسری ریسیپیز کے ساتھ بھی بناتی ہوں
Bundu Khan paratha
یہ پراٹھے میں نے بندو خان کی ہٹ ورائیٹی کے کورس میں سیکھے تھے مختلف اقسام کے کبابوں کے ساتھ پراٹھے بھی سیکھے تھےجو میں دوسری ریسیپیز کے ساتھ بھی بناتی ہوں
Steps
- 1
ڈو کے اجزاء مکس کر کے نرم ڈو گوندھ لیں اور ڈھک کر آدھا گھنٹہ رکھ دیں
- 2
پیسٹ کے اجزاء مکس کر لیں اگر پیسٹ اسپریڈ ایبل نالگے تو تھوڑا گھی اور ڈال لیں اور اگر بہت پتلا لگے تو تھوڑا میدہ اور ڈال لیں
- 3
ڈو کر دو یا تین پیڑے بنا لیں اور بیل کر پیسٹ لگا کر چوکور پراٹھے کی طرح فولڈ کریں
- 4
اب اس چوکور پیڑےکو کونے ملا کر گول گھما کرگول پیڑا بنا لیں
- 5
پیڑوں کو پندرہ منٹ چھوڑ دیں
- 6
پندرہ منٹ بعد بیل کر بیچ میں انگلی سے سوراخ بنا لیں
- 7
تیز گرم تیل یا گھی میں ڈالیں اور فورا" تیل میں گھما کر الٹ پلٹ کرچھلنی پر نکال لیں تاکہ تیل نتھر جائے
Similar Recipes
More Recipes
-

Shobha Deshmukh
-

Tri Color Chilla (For Independence Day)
Navnita Jaiswal
-

Guruji Kitchen
-

Cyrus Sifa
-

Tricolor Semolina Dhokla - 80th Independence Day Special
Manisha Sampat
-

Conchiglie con Zucchine e Sopressa
Francesco
-

Amrita Chakroborty
-

A Medley Of Independence Day Colors --- Tri-Color Pilaf
Bina Samir Telivala
-

Joyce and Felix -

Jenny Lynn
-

sjs2020
-

cindybear
-

jglehenbauer
-

Nazia Parveen
-

Sulaksha Redkar Narvecar
-

Priya Malhotra Drishti Panjwani
-

Hadisa Tabassum
-

Prabhjot Kaur
-

Prabhjot Kaur
-

Jayashree Kumbhakar
-

Shashi Bajaj
-

Shashi Bajaj
-

Farzana Memon







Comments (3)