Keri soda
#luxurymeal (150 main to serving)
Steps
- 1
سب سے پہلے کیری کو چھیل لیں چھیل کر اس کے کیوں بنا لے پھر ایک پتیلی میں پانی بوائل کر کے اس پانی کے اندر کیری کو گلالئی
- 2
جب کیری گل جائے تو اس کو جس پانی می پکایا ے اس پانی کے سات ہیں گلینڈ کرلیں
- 3
پھر پتیلی میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیے پھر اس کے اندر چینی ڈال کر پکائیں جب چینی حل ہو جائے اور کیری کا مسچر گاڑھا ہو جائے تو چولہے سے اتار دیں پھر اس کے اندر نمک ڈال دیں
- 4
پھر بلینڈر میں پودینہ لیموں کا رس تھوڑا سا کیری کا مسچر ڈال کر گرائنڈ کر لیں پھر چھان کر باقی کیری کے آمیزے میں شامل کر دے پھر ٹھنڈا کر کے ایک گلاس میں دو کھانے کے چمچے کیری کا مکسچر برف کولڈرنگ کے ساتھ یا پانی کے ساتھ بھی سرو کر سکتے ہیں اور چاہے تو تخم بالنگا بھی ڈال سکتے ہیں پھر گرمی کی ڈرون تیار
Similar Recipes
More Recipes
-

C M
-

Khanfaiziya5 -

Tangy Teriyaki Apricot Chicken 🐔
Crock Pot Girl 🤡
-

Caprese Chicken (Italian/Keto)
Brandon
-

Boca de Fogo
-

skunkmonkey101
-

Cook with Gracy
-

Kinjal Koicha
-

Watermelon Steam Cake (Bolu Kukus Semangka)
purple_acied
-

Neil
-

Misbah NAZ❤
-

Tanushri Paul
-

પાલક અજમા ચાટ(palak Ajama chat recipe in gujarati)
Rashmi Adhvaryu
-

Samra Suhail
-

ummusabeer




























Comments (6)