چیز سیخ کباب مصالحہ سالن

Fakhra Rubab
Fakhra Rubab @cook_18007993

چیز سیخ کباب مصالحہ سالن

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

1 گھنٹہ
4 افراد کے لئے
  1. چیز سیخ کباب۔ 12 عدد(ایک کے دو حصے کر لیں)
  2. پیاز۔ 2 عدد درمیانی
  3. ٹماٹر۔ 6 عدد
  4. ادرک/ لہسن پیسٹ۔ 2 کھانے کے چمچ
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچ
  7. زیرہ ایک چائے کا چمچ
  8. خشک دھنیا ایک چائے کا چمچ
  9. ہلدی پاوڈر 1 چائے کا چمچ
  10. گرم مصالحہ پاوڈر ایک چائے کا چمچ
  11. پانی 1 کپ
  12. ہری مرچ 2 سے 3 عدد کٹی ہوئی
  13. تیل 5 کھانے کے چمچ

Cooking Instructions

1 گھنٹہ
  1. 1

    تیل گرم کر کے اس میں پیاز کو ہلکا سنہری ہونے تک پکائیں اور پھر ادرک لہسن شامل کر دیں۔

  2. 2

    جب دونوں چیزیں سنہری ہو جائیں تو ان میں ٹماٹر کاٹ کے ڈال دیں

  3. 3

    جب ٹماٹر گل جائیں تو اس میں لال مرچ،ہلدی،زیرہ،خشک دھنیا پاوڈر اور نمک ڈال کے بھونیں

  4. 4
  5. 5

    کباب الگ سے فرائی پین میں ہلکے سے فرائی کر کے پلیٹ میں نکال لیں۔

  6. 6

    جب مصالحہ اچھی طرح بھن جائے تو کباب ڈال کے 2 منٹ بھون کے اس کو پانی لگا کہ ڈھکن دے کے پکنے کو رکھ دیں۔

  7. 7

    جب پانی خشک ہو جائے تو اس کو ڈش میں نکال لیں اور ہری مرچ چھڑک کے نان یا روٹی کے ساتھ پیش کریں۔

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Fakhra Rubab
Fakhra Rubab @cook_18007993
on

Similar Recipes