شامی کباب

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
شامی کباب کی یہ ترکیب میری والدہ کی ہے۔میں تو بہت ہی آسان طریقے سے بناتی ہوں۔بون لیس چکن لیا اور دال سب مصالحہ جات اس میں ڈال کر گلا کر بس فوڈ پروسیسر پکڑا اور گھنٹے بھر میں کام ختم۔
بس آج شوق ہوا والدہ کی طرح سے کام کرنے کا ۔سچ میں آج پتہ چلا کھانے کے ذائقے ایسے ہی نہیں بنتے🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
اور پھر یہ بھی کہہ دیا روز روز کیا بنانے بٹھنا اکٹھے بنا کر رکھ دیتی ہوں۔پھر کیا تھا 2 کلو دال اور 3 کلو ہڈی والا چکن سامنے ۔
پھر جو میرا پورا دن گزرا ہے کباب بنانے میں😂😂😂😂😂۔
بس ماں کی قدر ہو گئی🙈۔
ایک بار میں تو لگا بس کھانے بناے کا بھوت اب اترا کہ اب اترا۔
لیکن ایک بات ہے جو مزہ یہ کباب کھا کہ آیا وہ پہلے نہیں آیا کبھی☺☺☺☺۔
آپ بھی اس ترکیب سے بنا کر دیکھیں ،جوش میں مت آئیے گا میری طرح😆😆😆😆۔
تیاری کا وقت 3 گھنٹے والدہ محترمہ کہ حساب سے لکھا ہے😜۔

Steps
- 1
سب سے پہلے دال کو اچھے سے گلا کر سیل بٹہ پر اچھے سے پیس لیں۔
- 2
ایک الگ برتن میں چکن ،پانی اور تمام مصالحہ جات سواۓ(آئل،گرم مصالحہ اور دھنیا) کے ڈال کر چکن گلنے تک پکا لیں۔چکن گل جاۓ تو ہڈیاں الگ کر کہ چکن کو اچھے سے بھون لیں اور ساتھ چمچ چلاتے رہیں تاکہ چکن ریشہ ریشہ ہو جاۓ۔
- 3
پھر چکن کو پیسی ہوئی دال کے ساتھ اچھے سے مکس کر لیں۔
- 4
اب اس میں گرم مصالحہ اور سبز دھنیا ڈال کر مکس کر لیں۔
- 5
اب اس آمیزے سے گول یا بیضوی کباب بنا کر فریز کر لیں۔
- 6
ضرورت کے مطابق نکالیں اور انڈہ لگا کر توا پر فرائی کر لیں۔شامی کباب تیار ہیں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Foxtail Millet Veg. Sushi Rolls
Bethica Das
-

Jasmine
-

Chicken & Thyme Pie in Light Onion Gravy
Sean Dalgleish
-

Bhavnaben Adhiya
-

Healthy and Nutritious Amaranth Halwa (Rajgira)
Sampada Shrungarpure
-

Shradha Nema (foodgazin')
-

Kulsoom Bukhari
-

Lauren
-

5 Layer Fiesta Dip for a Crowd
StephieCanCook
-
![Sesame Ball with Black Sesame Filling [Onde-onde] A picture of Sesame Ball with Black Sesame Filling [Onde-onde].](https://img-global.cpcdn.com/recipes/0fa6d0ae22adb3e3/240x240cq80/sesame-ball-with-black-sesame-filling-onde-onde-recipe-main-photo.jpg)
Sesame Ball with Black Sesame Filling [Onde-onde]
Spoonful Passion
-

Nivedita Sehgal
-

Reena
-

Minnie Vagrani
-

Zsofi's_Fusion_Kitchen✅️
-

Sushree Satapathy
-

Sushree Satapathy
-

Mari_Dawud
-

Abha Srivastava
-

Sameer Jha
-

21st century foxy

Comments (7)
welcoMe to coOkpad pakistan
mashaAllah
bohat aChe tareky se recipy btae he aapne👍👍
keep sharing. 😇😇