CookpadCookpad
Guest
Register or Log In
Save and create recipes, send cooksnaps and more
  • Search
  • Premium
    • Top Cooksnapped Recipes
    • Top Viewed Recipes
  • Premium
  • Challenges
  • FAQ
  • Send Feedback
  • Region
  • Your Collection
Your Collection
To start creating your recipe library, please register or login.
سادہ چاول کالے چنے اور قیمے کے کباب کے ساتھ
Save this recipe to come back to it later.
  • Add Cooksnap
  • Add to folders
  • Print
  • Share
    • Copied!
    • Email
    • Facebook
    • Pin it
    • Twitter
  • Report Recipe
  • See report
  • Edit recipe
  • Delete
CookpadCookpad
A picture of سادہ چاول کالے چنے اور قیمے کے کباب کے ساتھ.

سادہ چاول کالے چنے اور قیمے کے کباب کے ساتھ

Sheenay Khan
Sheenay Khan @Faris_cuisine
Khushab

#Imambassador
دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا ہو جس کو اپنی اماں کے ہاتھ کو بنا کھانا پسند نہ ہو, ایسے ہی میرے لیے میری اماں بہت سے زبردست کک کوئی نہیں ہے ماشاءاللہ،ویسے تو اماں کے ہاتھ کی بنی ہرڈش ہی ہمیں بہت پسند ہے پر بات بچپن کی یادوں کی تو یہ وہ ڈش ہے جس کا ہم ہفتے میں سب بے صبری سے انتظار کرتے تھے جب ہم سکول کالج میں تھے تو جمعہ کے دن ہمارے گھر میں چاول اور کالے چنے مسٹ تھے 😍😍😍 سکول سے واپسی پہ سارے راستے میں یہ ہی سوچتی آتی تھی ہائے جلدی سے گھر پہنچیں چاول بنے ہوں گے🤪🤪🤪 اس دن تو بھوک بھی زیادہ لگتی تھی😄😄😄 چاول کے ساتھ کباب ہمارے گھر میں لازمی بنتے ہیں چاہے آلو کے بنیں یا گوشت، آج بچپن کی یادیں تازہ کی اماں جیسا تو میں کبھی نہیں بنا سکتی پر پھر بھی تھوڑی سی کوشش کی،سادہ سا آج کا ڈنر ورلڈ بیسٹ شیف کے نام میری اماں کے نام😍😍😍😍 love you most in the world ama g 😘😘😘😘😍😍

Read more

Saved
Save this recipe to come back to it later.
Edit recipe
See report
Add to folders
Add CooksnapAdd Cooksnap
ShareShare
  • Copied!
  • Email
  • Facebook
  • Pin it
  • Twitter
PrintPrint
  • PrintPrint
  • Add CooksnapAdd Cooksnap
  • Report Recipe
  • See report
  • Delete
Share
  • Copied!
  • Email
  • Facebook
  • Pin it
  • Twitter
Save this recipe to come back to it later.
  • Add Cooksnap
  • Add to folders
  • Print
  • Report Recipe
  • See report
  • Edit recipe
  • Delete

Ingredients

1 گھنٹہ
4 servings
  • چاولوں کے لئے
  • 1کپ چاول
  • آدھا کپ تیل
  • 2پیاز
  • 1۔5 کھانے کا چمچ نمک
  • ثابت گرم مصالحہ
  • 1کھانےکا چمچ ادرک لہسن پیسٹ
  • 2ٹماٹر
  • کالے چنے کا سالن
  • 1کپ کالے چنے ابلے ہوئے
  • 2پیاز
  • 1کھانے کا چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ
  • 1کھانے کا چمچ نمک
  • 1کھانے کا چمچ سرخ مرچ پاؤڈر
  • 1چائے کا چمچ ہلدی خشک دہنیا پاؤڈر
  • 2ٹماٹر
  • ہرا دھنیا
  • 2ہری مرچیں
  • آدھا کپ تیل
  • کباب کے لئے
  • 250گرام قیمہ بیف
  • 2آلو
  • 2چمچ سرخ مرچ
  • 1۔5 کھانے کا چمچ نمک
  • 1چائے کا چمچ ٹاٹری
  • 1انڈا
  • تیل تلنے کے لیے
  • ہرا دھنیا ہری مرچ
  • 1چائے کا چمچ پیسا گرم مصالحہ
Cookpad Open in Cookpad App
Saved
Save this recipe to come back to it later.

Steps

1 گھنٹہ
  1. 1

    10 منٹ پہلے چاول صاف کر کہ بھگو دیں

  2. 2

    تیل گرم کریں اور پیاز کاٹ کر ڈال دیں اور ڈارک گولڈن ہونے تک فرائی کریں

  3. 3

    جب ڈارک ہو جائیں تو تھوڑا سا پانی ڈال دیں نمک ڈالیں ساتھ میں ٹماٹر اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال دیں 2،3 بار مکس کر کہ 2 کپ پانی ڈال دیں

  4. 4

    پانی میں ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں جب ابال آنے والا ہو تو چاولوں میں سے پانی نکال کر ڈال دیں،درمیانی آنچ پر پکائیں

  5. 5

    جب پانی خشک ہونے والا ہو تو دم لگا دیں اور آنچ دھیمی کر دیں 10 منٹ تک چیک کریں اگر چاول گل چکے ہوں اور پانی بلکل خشک ہو چکا ہو تو چاول تیار ہیں

    A picture of step 5 of سادہ چاول کالے چنے اور قیمے کے کباب کے ساتھ.
  6. 6

    کالے چنے کا سالن بنانے کے لیے کالے چنے صاف کر کہ 3،5 گھنٹوں کے لئے بھگو دیں پھر تازہ پانی دیگچی میں ڈال کر چنے ڈالیں اور نرم ہونے تک ابال لیں

  7. 7

    پیاز کاٹ کر گرم تیل میں گولڈن ہونے تک فرائی کریں

  8. 8

    تھوڑا پانی ڈال کر سب مصالحے ڈالیں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال دیں اور ٹماٹر ڈال کر اچھے سے مصالحہ بھون لیں

  9. 9

    پھر ابلے ہوئے چنے ڈال دیں 4،5 منٹ بھون کر 1.5 کپ پانی ڈال دیں

  10. 10

    جب گاڑھا ہو جائے شوربہ توہرا دھنیا ہری مرچ کاٹ کر ڈال دیں اور اتار لیں

    A picture of step 10 of سادہ چاول کالے چنے اور قیمے کے کباب کے ساتھ.
  11. 11

    کباب بنانے کے لیے قیمہ دھو کر پکنے رکھ دیں اور الگ سے پانی نہیں ڈالنا جو قیمے کا پانی ہو گا بس اسے ہی خشک کرنا ہے آنچ درمیانی رکھیں

  12. 12

    ابلتے قیمے میں سب مصالحے ڈال دیں الگ سے آلو ابال لیں

  13. 13

    قیمے کا پانی اچھے سے خشک کر لیں اس میں ابلے آلو ڈالیں اور میش کر کہ مکس کر لیں،ہرا دھنیا ہری مرچ کاٹ کر ڈال دیں

  14. 14

    جب آمیزہ ٹھنڈا ہو جائے تو درمیانے سائز کے کباب بنا لیں

  15. 15

    انڈا پھینٹ لیں،کباب جو انڈے میں ڈپ کریں اور تیل گرم کرکے گولڈن ہونے تک فرائی کریں آلو قیمے کے کباب تیار ہیں

    A picture of step 15 of سادہ چاول کالے چنے اور قیمے کے کباب کے ساتھ.
  16. 16

    مزیدار ڈنر تیار ہے گرما گرم سرو کریں

    A picture of step 16 of سادہ چاول کالے چنے اور قیمے کے کباب کے ساتھ.
    A picture of step 16 of سادہ چاول کالے چنے اور قیمے کے کباب کے ساتھ.
    A picture of step 16 of سادہ چاول کالے چنے اور قیمے کے کباب کے ساتھ.
  17. 17

    چٹنی کی ضرورت نہیں ہوتی پر اگر آپ چاہیں تو ہری چٹنی بھی ساتھ میں بنا لیں

    A picture of step 17 of سادہ چاول کالے چنے اور قیمے کے کباب کے ساتھ.
    A picture of step 17 of سادہ چاول کالے چنے اور قیمے کے کباب کے ساتھ.
    A picture of step 17 of سادہ چاول کالے چنے اور قیمے کے کباب کے ساتھ.
  18. 18

    A picture of step 18 of سادہ چاول کالے چنے اور قیمے کے کباب کے ساتھ.
    A picture of step 18 of سادہ چاول کالے چنے اور قیمے کے کباب کے ساتھ.
    A picture of step 18 of سادہ چاول کالے چنے اور قیمے کے کباب کے ساتھ.
Saved
Save this recipe to come back to it later.
Edit recipe
See report
Add to folders
Add CooksnapAdd Cooksnap
ShareShare
  • Copied!
  • Email
  • Facebook
  • Pin it
  • Twitter
PrintPrint
  • PrintPrint
  • Add CooksnapAdd Cooksnap
  • Report Recipe
  • See report
  • Delete

Cooksnaps

Saved
Save this recipe to come back to it later.
  • Add Cooksnap
  • Add to folders
  • Print
  • Share
    • Copied!
    • Email
    • Facebook
    • Pin it
    • Twitter
  • Report Recipe
  • See report
  • Edit recipe
  • Delete

Copied!

Sheenay Khan
Sheenay Khan @Faris_cuisine
on August 09, 2020 02:28
Khushab
❤️🇵🇰❤️Amazing chef ambessador 🍽️🔪🥄🍴cooking and baking my love my passion i want to be the bestam best baker and one day I'll be In'Shaa'Allah 😍😍😍😍
Read more

Comments (15)

Meerab Rais
Meerab Rais @cook_23009182
August 10, 2020 03:56
Superb
Guest
Add a comment
0/0

Similar Recipes

More Recipes

  1. A picture of Gujarati Adrak Vali Kadak Chai.

    Gujarati Adrak Vali Kadak Chai

    Shanaya's recipes Shanaya's recipes
  2. A picture of Copycat Al Baik Garlic Sauce (Authentic Toum).

    Copycat Al Baik Garlic Sauce (Authentic Toum)

    Lucy G Lucy G
  3. A picture of Sattu ka Sharbat.

    Sattu ka Sharbat

    Tina Tina
  4. A picture of Sattu Sharbat.

    Sattu Sharbat

    Keshma Raichura Keshma Raichura
  5. A picture of Sattu Laddu (High Protein Healthy Sattu Laddu).

    Sattu Laddu (High Protein Healthy Sattu Laddu)

    Sudha Agrawal Sudha Agrawal
  6. A picture of Mixed Vegetable Daliya.

    Mixed Vegetable Daliya

    Hetal Poonjani Hetal Poonjani
  7. A picture of Jhinge Aloo Posto (Ridge Gourd & Potato in Poppy Seeds Gravy - Bengali Style).

    Jhinge Aloo Posto (Ridge Gourd & Potato in Poppy Seeds Gravy - Bengali Style)

    Bethica Das Bethica Das
  8. A picture of Lau Shak Chorchori.

    Lau Shak Chorchori

    Bethica Das Bethica Das
  9. A picture of Sattu Chocolate Shake.

    Sattu Chocolate Shake

    Soumini Bhattacherjee Soumini Bhattacherjee
  10. A picture of Bihari Street Style Savory Sattu Lassi.

    Bihari Street Style Savory Sattu Lassi

    Daxa Parmar Daxa Parmar
  11. A picture of Dak-galbi (Korean Spicy Chicken Stir-fry).

    Dak-galbi (Korean Spicy Chicken Stir-fry)

    Terris Tse Terris Tse
  12. A picture of EASY over night hearty breakfast casserole 🍳.

    EASY over night hearty breakfast casserole 🍳

    Chef Nena Chef Nena
  13. A picture of Egyptian Hawawshi.

    Egyptian Hawawshi

    Egyptpino 🇪🇬❤️🇵🇭 Egyptpino 🇪🇬❤️🇵🇭
  14. A picture of Chicken Dumplings.

    Chicken Dumplings

    Shehzeen Shehzeen
  15. A picture of Grilled shrimp with lemon butter garlic sauce.

    Grilled shrimp with lemon butter garlic sauce

    蛟龍Stormwyrm 蛟龍Stormwyrm
  16. A picture of Bar b q beef qeema Pizza Without oven.

    Bar b q beef qeema Pizza Without oven

    Zoya Butt Zoya Butt
  17. A picture of Steamed African corn loaf.

    Steamed African corn loaf

    Richard Scott Cunningham Richard Scott Cunningham
  18. A picture of Lemon pies in portion glasses.

    Lemon pies in portion glasses

    Bård-Kristian Krohg Bård-Kristian Krohg
  19. A picture of 1-2-3 Banana Donuts.

    1-2-3 Banana Donuts

    SC SC
  20. A picture of Kushboo Idli Or Malligai Idli and Vada.

    Kushboo Idli Or Malligai Idli and Vada

    Deepa Haswani Deepa Haswani
  21. A picture of Mixed Tea n nduma.

    Mixed Tea n nduma

    Brenda Wanga Brenda Wanga
  22. A picture of Sweet chilli  beef.

    Sweet chilli  beef

    Areeba Muhammed Areeba Muhammed
  23. A picture of Buffalo chicken soup.

    Buffalo chicken soup

    Danielle Barnes Danielle Barnes
  24. A picture of Kerala Fish Curry.

    Kerala Fish Curry

    GOOD EATS GOOD EATS
  25. A picture of Rasgulla.

    Rasgulla

    Bijal Thaker Bijal Thaker
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13374086
Cookpad Open in Cookpad App

About Us

Our mission at Cookpad is to make everyday cooking fun, because we believe that cooking is key to a happier and healthier life for people, communities and the planet. We empower home cooks all over the world to help each other by sharing their recipes and cooking experiences.

Subscribe to Premium for exclusive features & benefits!

Cookpad Communities

🇺🇸 United States 🇬🇧 United Kingdom 🇪🇸 España 🇦🇷 Argentina 🇺🇾 Uruguay 🇲🇽 México 🇨🇱 Chile 🇻🇳 Việt Nam 🇹🇭 ไทย 🇮🇩 Indonesia 🇫🇷 France 🇸🇦 السعودية 🇹🇼 臺灣 🇮🇹 Italia 🇮🇷 ایران 🇮🇳 India 🇭🇺 Magyarország 🇳🇬 Nigeria 🇬🇷 Ελλάδα 🇲🇾 Malaysia 🇵🇹 Portugal 🇺🇦 Україна 🇯🇵 日本 See All

Learn More

Cookpad Premium Careers Feedback Blog Terms of Service Community Guidelines Privacy Policy Frequently Asked Questions

Download our app

Open Cookpad App on Google Play Open Cookpad App on App Store
Copyright © Cookpad Inc. All Rights Reserved
close