چکن چاو من
Steps
- 1
ایک دیگچی میں پانی ابال کے اس میں نوڈلز ابال کے چھان کے ایک طرف رکھ دیں۔
- 2
ایک پیالی میں چکن کے باریک قتلے،انڈا،کارن فلور 1 چائے کا چمچ اور نمک لگا کر 15 منٹ کے لئے رکھ دیں۔پھر ایک فرائی پین میں ایک چائے کا چمچ تیل گرم کر کے اس میں ادرک لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ فرائی کر کے اس میں میری نیٹ ہوا چکن کرن فلور میں رول کر کے ڈالیں اور رنگ بدلنے تک فرائی کریں اور اور پھر کسی صاف ٹشو پیپر پہ نکال لیں۔
- 3
- 4
ایک فرائی پین میں ایک چائے کا چمچ تیل گرم کر کے اس میں ادرک لہسن ایک چائے کا چمچ اور لال مرچ پیسٹ ڈال کے فرائی کر کے ساری سبزیاں اور مشروم ڈال دیں اور سٹر فرائی کریں۔
- 5
ایک پیالے میں چاولوں کا سرکہ،سویا ساس،چلی ساس،سیب کا سرکہ،کالی مرچ،اور نمک ڈال کے مکس کر کے اسے سبزیوں کی کڑاہی میں ڈال کے پکا لیں۔۔۔۔۔۔3 منٹ بعد 1 کھانے کا چمچ کارن فلور میں پانی مکس کر لے ڈالیں، چکن فرائی ہوا ہوا ڈالیں اور ابلی نوڈلز ڈال کے اچھی طرح مکس کر کے اتار لیں۔
- 6
ڈش میں نکالیں اور سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Crazy dough (best for everything)
Emilija Milosevic
-

Shilpa Kikani 1
-

Shilpa Kikani 1
-

Shilpa Kikani 1
-

Zhenyang Xue
-

Misti Aloo Kofta Curry / Sweet Potato Kofta Curry
Madhumita Bishnu
-

Heenaba jadeja
-

Supriya Devkar
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Pinkblanket's Kitchen
-

stephcinn
-

🧑🏽🍳🧑🏼🍳 Thai Salad • Spicy Glass Noodle Salad - Yum Woon Sen | ThaiChef food
ThaiChef food by chef Peach
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Nadine Schweitzer
-

Meghna Poddar
-

shirazi -

Gayatri D
-

Kumkum Chatterjee
-

Gayatri D
-

SA_ Kitchen
-

Non Fried Cheese Balls with leftover bread
Meha Doshi
-

Sanchita Saha






















Comments