مٹن پاے

#meatyeid مٹن پاے ہمارے گھر میں بہت زیادہ شوق سے کھاے جاتے ہیں ہر عید پے میری امی پاے بناتی تھی مگر اس بار میں نے اپنی امی سے اس کو بنانے کا طریقہ پوچھا اور میں نے خود بناے جو کہ میرے گھر والوں کو بہت زیادہ پسند آئے آپ بھی اس ریسپی کو ضرور ٹرائے کریں 😜

Steps
- 1
لہسن پیاز ادرک ٹماٹر مرچ اور پاے لے کر ایک گلاس پانی لے کر 15 منٹ تک کے لیے پریشر لگوا لیں.
- 2
15 منٹ بعد اس میں سارے مصالحے اور آئل ڈال کر بھون لیں اور 45 سے 50 منٹ تک پریشر لگوا لیں اور اس میں باقی 2 گلاس پانی بھی ڈال لیں اور دھنیا ڈال دیں.
- 3
اور مزے دار مٹن پاے تیار ہیں اب اس کو اپنی فیملی کو چاولوں یا روٹی کے ساتھ سرو کریں 😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Supriya Devkar
-

Shital Jataniya
-

Sarvat Hanif
-

Bennett
-

Passion fruit Cream cheese Cake
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Pinkblanket's Kitchen
-

Archana Agrawal
-

Nana Aliyu
-

Kulsoom Bukhari
-

New York Cheesecake (6 Inches)
Terris Tse
-

Aja’s Recipes
-

Bill
-

RJ Penn
-

Danielle Morse
-

Hadia Anwar
-

spicequeen
-

Amna Faisal
-

Tasty & Delicious
-

Sumaira Nadeem
-

Jyoti Harisinghani
-

Jyoti Prakash Assudani
-

Amna Faisal
-

Amna Faisal

Comments (6)