Crunchy noodle kabab

#kabab
بہت کرسپی کرنچی کباب بنتے ہیں اسمیں باریک والے نوڈلز ڈالیں جو پیکٹ میں ملتے ہیں (میگی اور کنور وغیرہ) اور اسمیں چکن تکہ چنکس ڈالنے ہیں جو اکثر بچ جاتے ہیں انکو اسمیں استعمال کر لیں
Crunchy noodle kabab
#kabab
بہت کرسپی کرنچی کباب بنتے ہیں اسمیں باریک والے نوڈلز ڈالیں جو پیکٹ میں ملتے ہیں (میگی اور کنور وغیرہ) اور اسمیں چکن تکہ چنکس ڈالنے ہیں جو اکثر بچ جاتے ہیں انکو اسمیں استعمال کر لیں
Steps
- 1
میگی نوڈلز یا کنور نوڈلز کا ایک پیکٹ ابال لیں ٹیسٹ میکر نہیں ڈالنا
- 2
وائٹ ساس کے تمام اجزاء ساس پین میں ڈالیں اور وسک کرتے ہوئے پکائیں اور اتنا پکائیں کہ بالکل گاڑھا سا مکسچر بن جائے
- 3
اب تمام اجزاء ہاتھ سے اچھی طرح مکس کر کے گول تھوڑی موٹی ٹکیاں بنا لیں
- 4
انڈے پھینٹ لیں کبابوں کو ان میں ڈپ کر کے کرمبز میں کوٹ کر کے گرم تیل میں فرائی کر لیں گولڈن ہوں تو نکال لیں
Similar Recipes
More Recipes
-

pinal Patel
-

Rita Talukdar Adak
-

Bengal currant murabba (karonda)
Pragati Hakim
-

Supriya Devkar
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Sarvat Hanif
-

Swaminathan.V
-

Sarvat Hanif
-

Kanchkola diye Ilish Kofta / Raw Banana & Ilish Kofta
Madhumita Bishnu
-

Chef Nena
-

🧑🏽🍳🧑🏼🍳 Pork BBQ • Thai Style Pork Skewer Recipe • Moo Ping |ThaiChef Food
ThaiChef food by chef Peach
-

Cold noodle with Spicy sesame dipping sauce
Naomi’s memo👩🏻🍳 -

3 - Step Coca Cola Chicken 🐔 Strips
Crock Pot Girl 🤡
-

Spoonful Passion
-

Sneha Kasat
-

Fried yam with scrambled egg sauce
Delicious Meals And Chops
-

Sameena ahmed -

Madhvi Srivastava
-

theGlocalChef Rashmi
-

Purvi Modi
-

Shehzeen
-

Priya Saini
-

Himali Pujara







Comments (2)