کالے چنے

#samisaqib #makeandremake کھانا پکانا بلکل مشکل نہیں ۔ ہم میں سے کچھ لوگ بہت پریشان ہوتے ہیں۔ ان سب لوگوں کو اچھا لگے گا میری recipe دیکھ کر۔ اور انشاالّلہ ذائقہ بھی پسند آئے گا۔
کالے چنے
#samisaqib #makeandremake کھانا پکانا بلکل مشکل نہیں ۔ ہم میں سے کچھ لوگ بہت پریشان ہوتے ہیں۔ ان سب لوگوں کو اچھا لگے گا میری recipe دیکھ کر۔ اور انشاالّلہ ذائقہ بھی پسند آئے گا۔
Steps
- 1
کالے چنے فجر کے وقت ہی بھیگو دیں۔
- 2
جب چنے بھیگ جائے تو ان کا پانی نکال دیں ۔ اب میٹھا سوڈا لگا دیں ۳۰ منٹ کے لیے۔
- 3
اب کھلے پانی میں دھو لیں-
- 4
گرائنڈر لیں اس میں لہسن ادرک پیاز اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح گرائنڈ کرلیں۔
- 5
اب اس مکسچر کو پتیلی میں ڈال دیں۔ اور ساتھ چنے بھی ڈال دیں۔
- 6
اب ساتھ ہی سارے مسالے ڈال دیں۔
- 7
اب یا تو کوکر لگا لیں ۱۵ منٹ ۔یا میری طرح ایک ابال آنے کے باد ہلکی آنچ پر رکھ دیں ۱ سے ۱ ۱/۲ گھنٹے کے لیے۔
- 8
اب جب چنے گل جائے تو تیز آنچ کر کے دیسی گھی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
- 9
اب اپنی پسند سے ۱ یا ۲ گلاس پانی ڈال کر شوربہ بنا لیں۔
- 10
ایک ابال آنے دیں اور گرم مسالہ اور ہرا دھنیا ڈال دیں۔
- 11
کالے چنے تیار ہیں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Sirine Chmaysem
-

Shobha Deshmukh
-

Garima Mayur Mangwani -

Soumini Bhattacherjee
-

jaysongeisler -

Lychee Smoothie (Lychee Smoothie)
Daxa Parmar
-

Jowar Poha Chivda Mixture (Zero Oil)
Muniswari.G
-

Radhika Shaparia
-

Shradha Nema (foodgazin')
-

Rachana Sagala
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Chef Camron
-

Crock Pot Girl 🤡
-

TizzleMySkittles
-

Potato, mushroom and bok-choy sauté with mustard sauce
Naomi’s memo👩🏻🍳 -

Nayan
-

Rupa Kodwani
-

Tanushree Singh
-

Saba Butt
-

amal haruna
-

Papiya Dey
-

દાળ પૂરી (Dal Puri Recipe In Gujarati)
Namrata Raninga
-

Arti Panjwani
-

Super Moist French Apple Cinnamon Cake
Anamika Banerjee
-

Afshan Faisal





Comments