POTATO SMILEY 🙂

#joy
بچوں کی پسند نا پسند منحصر ہوتی ہے آپکے بنائے ہوئے کھانے کے ذائقے سے پہلے اسکی شکل وصورت پر پہلے دکھائی اچھا دے پھر ذائقہ اچھا ہو آج یہ ریسیپی جو آپکے لیئے لائی ہوں بلکل پرفیکٹ ہے جیسے آپ بازار سے لاتے ہیں وہی ذائقہ بلکہ اس سے بھی اچھا انشاءاللہ بنائیں پھر
"مسکراتے آلو" 😃
POTATO SMILEY 🙂
#joy
بچوں کی پسند نا پسند منحصر ہوتی ہے آپکے بنائے ہوئے کھانے کے ذائقے سے پہلے اسکی شکل وصورت پر پہلے دکھائی اچھا دے پھر ذائقہ اچھا ہو آج یہ ریسیپی جو آپکے لیئے لائی ہوں بلکل پرفیکٹ ہے جیسے آپ بازار سے لاتے ہیں وہی ذائقہ بلکہ اس سے بھی اچھا انشاءاللہ بنائیں پھر
"مسکراتے آلو" 😃
Steps
- 1
آلو چھیل کر ابال لیں چھلکے سمیت ابالنے سے لیس چھوڑ دیتے ہیں ابال کر فورا پانی سے نکال کر باہر رکھ دیں ہلکے گرم ہوں تو میش کر لیں بہت اچھی طرح۔
- 2
بریڈ کے تازہ سلائس لے کر انہیں چوپر میں پیس لیں باریک اب کارن فلور بریڈ کو آلو میں ملاکر خوب گوندھیں ۔اگر ضرورت ہوتو مذید کارن فلور ایڈ کرسکتی ہیں
- 3
اب اس آمیزے میں تمام اجزاء کالی مرچ اوریگانو کدو کش چیڈر چیز نمک پپریکا ملاکر فریج میں دو گھنٹے رکھ دیں
- 4
اب ایک پلاسٹک کی موٹی شیٹ پر آمیزہ پھیلا کر دوسر شیٹ سے کور کرکے بیلن سے ہلکا بیل لیں ۔
- 5
اب ایک راونڈ کٹر یا ڈھکن سے کٹ کرکے اسٹرا سے آنکھیں اور چمچے سے مسکراہٹ کو نمایاں کریں ۔
- 6
درمیانے گرم آئل میں درمیانی آنچ ہر فرائی کریں آنچ تیز مت کیجئے گا ورنہ جل کر رنگ خراب ہوجائے گا لائٹ براون ہو تو نکال کر پیپر پر رکھیں اور کیچپ سے انجوائے کریں ۔
- 7
یہ بنا تلے فریز بھی کرسکتی ہیں جب بنانے ہوں ڈائریکٹ فریزر سے نکال کر فرائی کرلیں باہر نا چھوڑیں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Hema Wane
-

Akshita -

Carla Bolaños
-

Bhavnaben Adhiya
-

Japanese Green Peppers and Enokidake Mushrooms Fry
Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Golden Chicken and Autumn Vegetables
Cluelesskitty
-

Pulao with Sprouted Basmati Rice, Coconut Milk and Vegetables
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Slow Cooker Spaghetti Bolognese
Cook1999 -

sandra53
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Optimal Nutrition. Healthy Lifestyle by Sonia J.
-

Optimal Nutrition. Healthy Lifestyle by Sonia J.
-

White chocolate peppermint brownies:
🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Tizz
-

Cauliflower and Prawns Masala Curry 🍛
Anamika Banerjee
-

Amina Rajpoot
-

Fateemah Alyuma -

Chocolate crepe with butter/ honey
Meerab Rais
-

Shivani gori
-

saba naz -

Geetu Juneja
-

Fateemah Alyuma -

Muniza Adnan

















Comments (5)