Steps
- 1
سب سے پہلے کریبس دھو کر گرم پانی میں ڈالیں اور ایک دو ابال کے بعد نکال لیں اور منہ کے طرف سے کھولیں
- 2
کھولتے ہوئے نرم سفید گوشت نکال لیں
- 3
ٹانگوم کو نٹ کریکر سے توڑ کر کھولیں اور پورے کریبس سے گوشت نکال لیں
- 4
وائٹ ساس کے اجزاء ساس پین میں ڈالکر وسک کرتے ہوئے پکا لیں
- 5
پھر مکھن گرم کر کے لہسن فرائی کریں پھر پوری وائٹ ساس اوع کریب کا گوشت ڈالیں شملہ مرچ ڈالیں
- 6
پھر کریب کے خالی شیل دھو کر کچھ فلنگ اسمیں ڈالیں باقی کسی بھی پائرکس ڈش میں ڈالیں اوپر گریٹڈ چیز ڈالیں اسپر کیچپ یا کوئی بھی ساس ڈالیں اور پری ہیٹڈ اوون میں صرف چیز میلٹ ہونے تک بیک کریں
- 7
پھر بریڈ کر ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Pragati Hakim
-

Prachi Phadke Puranik
-

Crispy Fried Potatoes with Vinegar and Salt
Phenny Sharon -

Swati Sheth
-

Vidyutaa Kashyap
-

Ivy Seng
-

Nutan Shah
-

Amrita Chakroborty
-

Bhavnaben Adhiya
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Air Fryer Crispy Pork Belly / Lechon Kawali
SpottedByD
-

Bossy Panda
-

Ainika17
-

Care73
-

Michael Hoffman
-

sweet Arisha
-

Wajeeha Shakir
-

Jyoti Harisinghani
-

shital
-

Farhana Talib
-

Terry & Janie Tsakistras Cook Book
-

Alka AGARWAL
-

Ankur sharma -

Drpriyanka Gupta(veena's Kitchen)
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/14468567























Comments (7)