Aloo Samosa

#joy
ہمارے گھر افطار کا فیورٹ اسنیک یا آئیٹم آلو کے سموسے ہیں آج میں اپنی ریسیپی آپ سے شئیر کرونگی آسان اور مزے دار ۔
Aloo Samosa
#joy
ہمارے گھر افطار کا فیورٹ اسنیک یا آئیٹم آلو کے سموسے ہیں آج میں اپنی ریسیپی آپ سے شئیر کرونگی آسان اور مزے دار ۔
Steps
- 1
فلنگ کے لیئے آلو کو ابال کر چھیل کے درمیانے سے ٹکڑے کر لیں ۔
- 2
تیل میں زیرہ ہری مرچ کٹی پیاز ڈالکر سوتے کر لیں آلو اور تمام مصالحے ڈالکر 3 سے 4 منٹ پکالیں پھر چولھے سے اتار کر ٹھنڈا کرلیں اور ہرا دھنیہ ملا لیں ۔
- 3
ڈو کے لیئے میدے میں گھی اور زیرہ نمک اجوائن ڈالکر مسل لیں پھر تھوڑا پانی ڈالکر سخت آٹا گوندھ لیں اور ڈھک کر آدھا گھنٹہ رکھ دیں
- 4
اب درمیانے پیڑے بنا کر اوول بیل کر بیچ سے کٹ کردیں
- 5
اب کنارے پر پانی لگا کر فلنگ بھر دیں اور فولڈ کر کیں پھر ایک کاغذ پر رکھ دیں تاکہ ہوا لگے اس سے کرسپی بنتے ہیں سموسے
- 6
اب درمیانے گرم آئل میں سموسے فرائی کرکے کسی چھلنی میں نکال لیں چٹنی کیچپ کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Meme
-

Meme
-

Meme
-

Meme
-

Ricardo
-

Youssef Azghari
-

Robert Gonzal
-

Bossy Panda
-

Hina Ibrahim
-

Laiba Usama
-

Urooj Qureshi
-

Savaira Momin
-

ZMA
-

Laiba Usama
-

Whole moong Dal Spinach Khichdi
Shradha Nema (foodgazin')

















Comments