Vanilla ice-cream
Garmiyo ki soghat to much yammmiii
#joy
Steps
- 1
دودھ میں چینی ڈال کر ابال لیں
- 2
1 کپ دودھ میں کسٹرڈ پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں اور ابلے ہوئے دودھ میں ڈال کر مکس کر لیں
- 3
تھوڑی دیر پکائیں اور جب گاڑہ ہو جائے تو اسے نکال کر ٹھنڈا کر لیں
- 4
کسٹرڈ میں کنڈنسڈ ملک ڈال کر بیٹ کر لیں
- 5
Whipping cream اور فریش کریم کو ٹھنڈا کر لیں اور بیٹ کر لیں جب سائز میں ڈبل ہو جائے تو اسے کسٹرڈ میں ڈال کر بیٹ کر لیں 5 سے 10 منٹ
- 6
ونیلا ایسنس چند قطرے ڈال دیں اور مکس کر لیں
- 7
کسی ڈبے میں ڈال کر رات بھر کے لیے فریج میں رکھ دیں
- 8
اگلے دن ایک بار پھر بیٹ کر لیں اور بادام ڈال دیں اور 6-8 گھنٹے تک فریج میں رکھ دیں
- 9
آئسکریم جب اچھی طرح جم جائے تو نکال کر اوپر بادام ڈالے اور سرو کریں اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
- 10
👍
Similar Recipes
More Recipes
-

Boursin Beef Stroganoff Crockpot
Maggie Conlon
-

Kumkum Chatterjee
-

Madhumita Bishnu
-

ifuchi
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Supriya Devkar
-

culinarycubit
-

Bethani
-

Ricardo
-

Garlic Roasted Brussel Sprouts
Casey Lynne
-

Lavender
-

Bethani
-

Aasha Shaikh
-

Neha Dua
-

Fateema Azhar
-

jeannielmcguire -

Jagruti Manish (Dalwadi) Shah
-

Marium Wasim
-

Neha Shah
-

Walnut butterscotch ice -cream
Purvi Modi
-

Chocolate Blondie Brownies (with whole wheat flour)
Vaishali Suhas
































Comments