لیموں والی تلی مرچیں

#ambassador
آج پیش خدمت ہے لیموں والی تلی مرچوں کی ریسیپی جو بہت ہی اعلی ہے دال کے ساتھ بہت ہی مزہ کی لگتی ہے اور میری امی بہت اچھی یہ ریسیپی بناتی ہیں آپ لوگ بھی try کریں پسند آے تو ضرور فیڈبیک دیں
لیموں والی تلی مرچیں
#ambassador
آج پیش خدمت ہے لیموں والی تلی مرچوں کی ریسیپی جو بہت ہی اعلی ہے دال کے ساتھ بہت ہی مزہ کی لگتی ہے اور میری امی بہت اچھی یہ ریسیپی بناتی ہیں آپ لوگ بھی try کریں پسند آے تو ضرور فیڈبیک دیں
Steps
- 1
تمام اجزا کو ایک جگہ نکال کر رکھ لیں زیرہ ثابت دهنیہ سونف کو بھون لیں اور پیس لیں
- 2
باقی مصحالوں کو مکس کر لیں ادرک لہسن کا پیسٹ بھی شامل کر لیں اور لیموں کا رس بھی شامل کر مکس کر لیں مرچوں کو دھو کر سینٹر سے کاٹ لیں اور تیار مصحالے کو مرچوں میں بھر دیں
- 3
سرسوں کے تیل کو اچھا سا گرم کر لیں جب خو شبو آنے لگے تو رائ کا بھگار ڈال دیں
- 4
اب بھری ہوئی مرچیں ڈال دیں مکس کر لیںں املی کا گودھا شامل کر دیں دس منٹ ڈھک کر رکھ دیں پانی خشک ہو جائے اور تیل اجاے تو چولها بند کر دیں
- 5
تلی ہوئی مرچیں تیار ہیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Banana Pineapple Slush - (AllRecipes.com)
Cluelesskitty
-

Garima Mayur Mangwani -

Tina
-

Daxa Parmar
-

Radhika Shaparia
-

ZMA
-

Rachana Sagala
-

Kshama's Kitchen
-

Sudipa Gope
-

Melt in Your Mouth!! Chocolate Mousse
Fumie's Recipe
-

Meme
-

cindybear
-

Meme
-

QUEEN OF THE KITCHEN
-

Rosalyn John
-

Loveena Bajaj Salve
-

Purvi Modi
-

Nikki Nikki
-

Cheese & paneer stuffed aloo cutlets
Naznin Shahabuddin Modasiya
-

Shilpi Tandon
-

Foodtime
-

Mk Mahwish



















Comments