مصالحہ بھنڈی

اسلام علیکم دوستو
مصالحہ بھنڈی میں نے کوک سنیپ کیا ہے
ریسیپی اچھی ہے اور میں بھی سارے مصالحے ایسے ہی استعمال کرتی ہوں
مصالحہ بھنڈی
اسلام علیکم دوستو
مصالحہ بھنڈی میں نے کوک سنیپ کیا ہے
ریسیپی اچھی ہے اور میں بھی سارے مصالحے ایسے ہی استعمال کرتی ہوں
Steps
- 1
بھنڈی کو کٹ کر لیں
- 2
پین میں تیل ڈال کر فرائ کر لیں اور نکال لیں
- 3
اسی تیل میں ٹماٹر ڈالیں ٹماٹر گل جائیں تو سارے مصالحے دہی ڈال کر بھون لیں
- 4
پانی کا چھینٹا دے کر ایک دو منٹ بھنائ کریں
- 5
فرائ بھنڈی ڈال دیں
- 6
دم پر رکھ دیں پانچ سے سات منٹ کے بعد لیموں کا رس ڈالیں اور سرو کریں روٹی چپاتی کے ساتھ
Similar Recipes
More Recipes
-

Guruji Kitchen
-

Alexa
-

Alexa
-

Mital Solanki
-

Crispy & Healthy Oats Gota/ Bhajiya
Sangita Vyas
-

Capsicum-Onion Curry in a Yogurt-Based Red Gravy
Manisha Sampat
-

Sudipa Gope
-

Banana Bread Toast (Only 3 Ingredients)
Daruma Cooking
-

The Cast Iron Soulé
-

Daruma Cooking
-

👩🏽🍳🧑🏼🍳Khanom Tokyo with Minced Pork & Sausage• Thai Street Snack |ThaiChef Food
ThaiChef food by chef Peach
-

Halima Abubakar
-

Sean Strydom
-

Macaroni in butter and roasted sesame dressing
Epseeta Panigrahi
-

Janmasthami special Panjari cookies
Rekha Bapodra
-

Neha Dua
-

Rajni
-

Kenneth
-

Sayyadah's cakes and more
-

Noodles and catfish pepper soup
Faizah Ashafa
-

Shoaib













Comments (6)