Maggi potato nuggets

#junkiewithhealthy
اسلام علیکم دوستوں
جنک فوڈ اور پھر ہیلتھی میرے لیئے یہ ٹاسک مشکل تھا لیکن الحمداللہ میں نے کوشش کی کہ میں کچھ اچھا اور نیا کروں بس دو ریسیپی میں نے بنائی اور زبردست بنی تو چلے ریسیپی شروع کرتے ہیں اوربناتے ہیں جنکی ود ہیلتھی
Maggi potato nuggets
#junkiewithhealthy
اسلام علیکم دوستوں
جنک فوڈ اور پھر ہیلتھی میرے لیئے یہ ٹاسک مشکل تھا لیکن الحمداللہ میں نے کوشش کی کہ میں کچھ اچھا اور نیا کروں بس دو ریسیپی میں نے بنائی اور زبردست بنی تو چلے ریسیپی شروع کرتے ہیں اوربناتے ہیں جنکی ود ہیلتھی
Steps
- 1
ابلے ہوئے الو کو اسٹینر سے میش کریں بہت اچھے سے میش ہونگے
- 2
اب مصالحے ڈالتے جائیں
- 3
اٹا بھی مکس کریں
- 4
اچھی طرح مکس کرکے ہاتھ سے سیٹ کریں
- 5
اور اس شیپ میں کٹ کر لیں ایک پیالی میں میدہ نمک وائٹ پیپر پاؤڈر انڈا ڈالیں اور تھوڑا پانی ڈال کر بیٹر تیار کر لیں اور پھر اس میں ڈپ کر کے رکھتے جائے
- 6
کو ایک پیالی میں میگی نوڈلس کو چورا کر لیں اور پھر اس میں کوٹ کر لیں
- 7
اب ان کو ادھا گھنٹہ کے لیے رکھ دیں پھر گرم تیل میں فرائ کر لیں
- 8
اب ان کو سرو کریں زبردست میگی پٹاٹو نگٹس تیار ہیں سرو کریں انجوئے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Pabi Chettri
-

chef Nidhi Bole
-

Lemon Dal/ Lemon Tuwar Dal For Summer
Navnita Jaiswal
-

Beena Radia
-

Kulsoom Bukhari
-

Laju Gehani
-

Namrata sarmah
-

Hema Wane
-

ifuchi
-

Woman Who Bakes
-

Julie - Mrs. Lin's Kitchen
-

Raspberry Almond Tart “Torta della Santa Maria”
Adam Janowski
-

Woman Who Bakes
-

Kameswari Palanisamy
-

Santy Coy
-

Aisha BG Kyari
-

Misbah Anjum
-

Monica's Cookhouse
-

Umme Yousuf
-

Pan Fried goat meat served with kales
Phenny Sharon -

Quince paste and stilton quiche
Santy Coy
-

Yirel Zawadi Okongo





























Comments (3)