Korean sticky chicken wings❤

#Wings
کورین اسٹیکی چکن ونگز ❤
کورین اسٹیکی چکن ونگز فرسٹ ٹائم بنائے کیونکہ میرے گھر ونگز نہیں بنتے فرسٹ ٹائم بنائے پر میرے ہسبنڈ اور بچوں کو بے حد بہت پسند آۓ نیکسٹ ٹائم کی فرمائش حتیٰ کہ دعوتوں میں بنانے کا بھی بول رہے بچے مطلب بے انتہا۶ پسند آٸی اس کے لٸیے سروش #Saroosh آپ کا شکریہ کہ ونگز کا چیلنج رکھا ❤
Korean sticky chicken wings❤
#Wings
کورین اسٹیکی چکن ونگز ❤
کورین اسٹیکی چکن ونگز فرسٹ ٹائم بنائے کیونکہ میرے گھر ونگز نہیں بنتے فرسٹ ٹائم بنائے پر میرے ہسبنڈ اور بچوں کو بے حد بہت پسند آۓ نیکسٹ ٹائم کی فرمائش حتیٰ کہ دعوتوں میں بنانے کا بھی بول رہے بچے مطلب بے انتہا۶ پسند آٸی اس کے لٸیے سروش #Saroosh آپ کا شکریہ کہ ونگز کا چیلنج رکھا ❤
Steps
- 1
سب سے پہلے چکن ونگز صفاٸی سے دھولیں
- 2
پھر اس میں نمک پسی کالی مرچ ادرک لہسن پیسٹ لیمن جوس ڈال کر اچھے سے مکس کرلیں
- 3
پھر ان چکن ونگز کو کارن فلور میں کوڈ کرلیں اچھی طرح سے اور ایک طرف رکھ دیں
- 4
اب ایک کڑاہی میں حسب ضرورت آٸل گرم کریں اور ونگز ڈال کر گولڈن براٶن کرلیں
- 5
اب ایک پین میں 2ٹیبل اسپون آٸل میں چوپ کیا ہوۓ لہسن کے جوۓ لاٸٹ براٶن کرلیں پھر اس میں کیچپ ایڈ کرلیں
- 6
اب اس کیچپ میں تمام ساسز پسی کالی مرچ چینی پیپریکا پاٶڈر ڈال کر مکس کریں اچھے سے
- 7
اب اس ساس میں فراٸی ونگز ایڈ کریں اور اچھے سے مکس کرلیں اور اب ایڈ کریں تل اور اچھے سے مکس کریں
- 8
ڈش آٶٹ کریں اور تل اور گرین پیاز سے گارنش کریں میرے پاس گرین پیاز نہیں تھی تو ہرے دھنیہ سے گارنش کرلیا یقین مانیں انتہائی کوٸی مزیدار ڈش ریڈی ہوٸی ماشاءاللہ❤❤
- 9
یمممممممممی کرنچی 😍😍
- 10
😋😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Hetal Poonjani
-

Vidyutaa Kashyap
-

Sampada Shrungarpure
-

Bethica Das
-

Tasty Delicious Healthy Creamy Sabudana Payasam
Krishna Biswas
-

Sangita Vyas
-

Darshana Patel
-

sarah
-

Ricardo
-

kainaat
-

Marisa Govender
-

Noor Ul Ann
-

Kehkashan Siddique
-

Spicy Aloo Methi Lachha Paratha
Sanuber Ashrafi
-

Marisa Govender
-

Marisa Govender
-

Maggie Karis
-

Noor Ul Ann







































Comments (10)