Fish Fry🐟🐟

فش فراٸی 🐟🐟
ہمارے ہاں فش بے انتہا شوق سے کھاٸی جاتی ہے پر فراٸی کی صورت ویسے تو فش قورمہ فش کڑاہی دم فش گرین فش بھی بنتی ہے پر میں اور بیٹیاں فراٸی ہوتو کھالیتے ہیں پر الحَمْدُ ِلله فش کی تمام ڈشز بہت عمدہ مزیدار بنالیتی ہوں ویسے اسے کہتے اپنے منہ میاں مٹھو پر نہیں جناب جو کھاتا ہے تعریف ہی کرتا ہے😂😂

Steps
- 1
فش کو اچھے سے دھو کر آدھے گھنٹے نمک کے پانی میں بھگو دیں
- 2
پھر اچھے سے پانی نتھار لیں کسی چھنے میں رکھ کر
- 3
اب تمام مصحالوں کو سواۓ کارن فلور کے فش میں اچھے سے لگالیں اور میرینیٹ ہونے کو ایک گھنٹے کے لٸیے رکھ دیں
- 4
پھر ایک کڑاہی میں آٸل گرم کرلیں میڈیم فلیم پہ
اور اب فش میں کارن فلور ایڈ کرکے اچھے سے فش میں لگالیں اس سے فش سے مصحالہ نہیں ہٹتا اور ذائقہ مزیدار ہوجاتا ہے کارن فلور نہ ہو تو انڈوں کا استعمال کرسکتے ہیں - 5
اب فش گولڈن براٶن فراٸی کرلیں اور ڈش آٶٹ کرکے کیچپ چٹنی کے ساتھ اینجواۓ کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Foxtail Millet Veg. Sushi Rolls
Bethica Das
-

Jasmine
-

Chicken & Thyme Pie in Light Onion Gravy
Sean Dalgleish
-

Bhavnaben Adhiya
-

Healthy and Nutritious Amaranth Halwa (Rajgira)
Sampada Shrungarpure
-

Shradha Nema (foodgazin')
-

Kulsoom Bukhari
-

Spoonful Passion
-

Cuccidati (Italian Date-Filled Cookies)
Chris Gan
-

Cranberry Orange 🍊 Roasted Chicken 🐔
Crock Pot Girl 🤡
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Cranberry Orange 🍊 Roasted Chicken 🐔
Crock Pot Girl 🤡
-

Sarita Srivastava
-

db bd
-

Umme Azaan Khan
-

Sarita Srivastava
-

Macintosh
-

e s -

e s

Comments (6)