Ginger Garlic paratha

ناشتہ بنا رہی تھی ہم سب بہن بھائیوں کو فلیور پڑاٹھا بہت پسند ہے ناشتے میں سب زیادہ تر فلیور پڑاٹھا کھانا پسند کرتے ہیں مثلاً سرخ یا سبز مرچ یا پھر گرم مصالحہ ویسے تو میں بہت کچھ ڈال کر پراٹھے بنا لتی ہو آج جب ناشتہ بنا رہی تھی تو کچھ الگ دماغ میں آیا تو سوچا کیوں نا آج ادرک لہسن کا پڑاٹھا بنایا جائے سوچا اور بنا بھی لیا ویسے ہم بہن بھائیوں کو ادرک لہسن کا ٹیسٹ کوئی خاص پسند نہیں ہے لیکن پڑاٹھا سب کو بہت نہیں بہت ہی زیادہ پسند آیا اور مجھے سے لنچ میں بھی وہی بنوا کر کھایا آپ سب بھی بنائے امید ہے کہ آپ کی فیملی کو بھی پسند آئے گا دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ

Steps
- 1
پڑے کو بیل کر روٹی بنا لیں اور اس پر ادراک لہسن سبز مرچ کالی مرچ نمک اور 2 چمچ گھی ڈال دیں سب چیزوں کو مکس کر لیں اور پوری روٹی پر لگا دیں
- 2
اب اس کا پڑاٹھے اولا پیڑا بنا لیں 3 سے 4 منٹ رکھ دیں اور پھر بیل لے
- 3
توے کو گرم کر لیں اس پر پڑاٹھا ڈال کر دونوں طرف سے پکا لیں اور باقی کا گھی اس پر لگا لے
- 4
دونوں طرف سے گولڈن ہو جائے تو اسے گرم گرم ہاف فرائی انڈے کے ساتھ انجوائے کریں
- 5
اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
Similar Recipes
More Recipes
-

Shital Jataniya
-

Gulkand Paan Modak - Ganesh Chaturthi Special
Manisha Sampat
-

Healthy tasty mix vegetable curd raita
Ramaben Joshi
-

Bethica Das
-

Kala chana curry with mini Malabar paratha
Pooja Sapre
-

Picota cherries and grilled steak salad
Picota Cherries
-

Vilde!:)
-

Nutan Shah
-

Spoonful Passion
-

bkawa73
-

Lauren
-

Ricardo
-

itsnoel
-

Asmara Rehan
-

Aqsa mukhtiar
-

Carrot kheer/ Bye bye 2021/Hello 2022
Shaiq Gulzar
-

Mrs. Rashid
-

Umme Ahmad
-

Spurthi Rao
-

Sumita Saha
-

Vathsala's Samayal

Comments (8)