Chicken Curry 🍗 With Bagharay Rice

Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila

چکن کری ڈے پر آج چکن کری یعنی مرغی کے سالن کی ریسیپی شئیر کر رہی ہوں جو میری ساس مرحومہ کی ریسیپی ہے ہم اسے بھگارے چاول اور چپاتی کے ساتھ کھاتے ہیں اور ساتھ سرکے والی پیاز بھی 😋

Chicken Curry 🍗 With Bagharay Rice

چکن کری ڈے پر آج چکن کری یعنی مرغی کے سالن کی ریسیپی شئیر کر رہی ہوں جو میری ساس مرحومہ کی ریسیپی ہے ہم اسے بھگارے چاول اور چپاتی کے ساتھ کھاتے ہیں اور ساتھ سرکے والی پیاز بھی 😋

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

1hr
3 servings
  1. سالن کے اجزاء
  2. آدھا کلو چکن
  3. 2عدد پیاز بلینڈد
  4. 1ٹیبل اسپون ادرک لہسن پیسٹ
  5. آدھا کپ آئل
  6. 1ٹیبل اسپون مکس ثابت گرم مصالحہ
  7. آدھا کپ دہی
  8. 1ٹی اسپون لال مرچ پاوڈر
  9. 1ٹی اسپون نمک
  10. 1ٹی اسپون دھنیہ پاوڈر
  11. 1/4ٹی اسپون ہلدی
  12. آدھا ٹی اسپون گرم مصالحہ پاوڈر
  13. پانی حسب ضرورت
  14. اجزاء برائے بگھارے چاول
  15. 1پاو چاول
  16. 1عدد پیاز سلائسڈ
  17. 1ٹی اسپون ادرک لہسن پیسٹ
  18. 1ٹی اسپون مکس ثابت گرم مصالحہ
  19. 2ٹیبل اسپون بھر کے دہی
  20. پانی حسب ضرورت
  21. 1ٹی اسپون نمک
  22. 1عدد تیز پتہ

Cooking Instructions

1hr
  1. 1

    سالن کے لیئے آئل گرم کر کے ثابت گرم مصالحہ کڑکڑائی پھر پیاز بلینڈد اور لہسن ادرک پیسٹ ڈالکر بھونیں لال مرچ پاوڈر ڈالیں

  2. 2

    نمک ہلدی دھنیہ پاوڈر ڈالیں

  3. 3

    چکن ڈالکر بھونیں پھر دہی ڈالکر بھونیں پھر گلنے کا پانی ڈالیں اور ڈھک کے پکائیں

  4. 4

    بج چکن گل جائے اور مناسب گریوی رہ جائے تو گرم مصالحہ پاوڈر ڈالکر دم پر رکھیں پھر چاول کے لیئے آئل گرم کر کے ثابت گرم مصالحہ ڈالیں پھر پیاز سلائسڈ ڈالیں اور گولڈن فرائی کر کے ادرک لہسن اور دہی ڈالکر بھونیں

  5. 5

    پھر بھیگے چاول پانی سمیت ڈالیں اور نمک بھی ڈال دیں پانی چاول سے ایک انچ اوپر ہو پھر ڈھک کے درمیانی آنچ پر پکائیں جب پانی خشک ہو تو دم پر رکھیں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila
on

Similar Recipes