Crispy Orange Chicken Rice Bowl

#ambassador
کینو کے سیزن میں یہ ریسیپی بہت مزہ دیتی ہے ویسے تو پیکٹ کے اورنج جوس سے بھی بنایا جاسکتا ہے مگر فریش اورنج جوس کی بات ہی اور ہے
Crispy Orange Chicken Rice Bowl
#ambassador
کینو کے سیزن میں یہ ریسیپی بہت مزہ دیتی ہے ویسے تو پیکٹ کے اورنج جوس سے بھی بنایا جاسکتا ہے مگر فریش اورنج جوس کی بات ہی اور ہے
Steps
- 1
چکن کو میرینیٹ کر کے کوٹنگ کر لیں
- 2
پھر گرم آئل میں شیلو فرائی کر لیں جو کوٹنگ مکسچر بچے اسمیں ٹھنڈا یخ پانی مکس کر کے پتلا بیٹر بنا کے اسمیں گوبھی کے ہھول ڈپ کر کے فرائی کر لیں
- 3
پھر گریوی کے لیئے آئل گرم کر کے اسمیم لہسن فرائی کر کے سویا ساس سرکہ ڈالیں
- 4
براون شوگر اورنج جوس ڈالیں
- 5
کٹی لال مرچ گاجر شملہ مرچ ڈالیں اور پھر فرائڈ چکن ڈال دیں
- 6
تھوڑا پانی ڈالکر کاررن فلار کو پانی میں گھول کے ڈال دیں
- 7
گارلک رائس کے لیئے آئل گرم کر کے اسمیں لہسن فرائی کر کے ابلے چاول سویا ساس ڈالکر ٹاس کریں
- 8
اسمبلنگ کے لیئے پہلے باول میں رائس فاکیں اوپر چکن مکسچر اور ٹاپ پر فرائڈ گوبھی رکھ دیں میرے پاس روکٹس لیوز بھی تھے تو میں نے وہ بھی فرائی کر کے ٹاپنگ کی تھی
Similar Recipes
More Recipes
-

Muniswari.G
-

Layered Corn Stuffed Dhokla : A Fun Sandwich Twist
Krishna Dholakia
-

Alan Bacho
-

Brandon W. -

Slow Cooker Sesame Ginger Beef
Kendall Sampson -

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Bethica Das
-

Air fryer Cajun honey fried chicken
Ciara Berry -

Yoggi
-

Roni Rawlins
-

CalebStein93
-

Sheenay Khan
-

AriFa Iqbal
-

Nehal Acharya
-

Usha Ravishankar
-

Mrs.Imran Malik
-

Meenakshi Batra
-

Preeti Chauthwani
-

Ritika Arora
-

kainaat
-

Sarita Sharma






























Comments (5)