Chicken Mayo Paratha Rolls 🫔🫔

#ambassador
#womensday
میرا نام شمیلہ علی شادی سے پہلے زولوجی میں ماسٹرز کیا ایک سیمی گورنمنٹ اسکول میں جاب کے ساتھ رنگون والا سے ککنگ بیکنگ کے کورسسز کیئے شادی ہوئی تو پتا چلا کہ جی ہم تو بالکل کورے ہیں ہمیں تو ککنگ کا کاف بھی نہیں پتا باقی سارے سسرال کی خواتین تو ماہر شیف ہیں خیر جناب یہ کوئی انہونی بات نہیں کم و بیش سب کی یہی کہانی ہوتی ہے وقت کے ساتھ ساتھ خود کو منوا ہی لیا اور وہ خواتین جو کہتیں تھیں کہ ہم اپنی ڈشز کی پکس فیس بک پر اسلیئے پوسٹ کرتے ہیں کہ ہم شو آف ہیں اب میری وال پر کک پیڈ کے لنکس دیکھ کر مان ہی گئیں 😄
اسلیئے خود کو منوائیں ہار نا مانیں 💪 یقین مانیں شیشہ نہیں فولاد ہیں ہم ☺

Steps
- 1
چکن کو کیوبس میں کاٹ کے میرینیشن کے تمام اجزاء کے ساتھ میرینیٹ کر کے کم از کم آدھا گھنٹہ رکھیں پھر آئل گرم کر کے یہ چکن ڈالیں اور پکائیں جب پانی خشک ہو تو ایک طرف رکھ دیں
- 2
پراٹھے کے ڈو کے تمام اجزاء مکس کر کے نرم ڈو گوندھ لیں اور پھر گرم آئل میں ڈیپ فرائی کر لیں
- 3
مایو گارلک ساس کے اجزاء مکس کر لیں
- 4
پھر پراٹھے کے ایک سائڈ پر تھوڑی چکن تطوڑا ساس اور پیاز کے لچھے رکھیں اور رول کر لیں اور گرم گرم سرو کعیں کسی بھی پسندیدہ ساس یا کیچپ اور کولڈ ڈرنکس کے ساتھ
Similar Recipes
More Recipes
-

mary jane
-

Mallika Ramshatriya
-

Kshama's Kitchen
-

Madhvi Srivastava
-

Carla Bolaños
-

Soumini Bhattacherjee
-

Hetal Poonjani
-

Aishwarya Kitchen A
-

Overnight Oats with Apples and Almonds
Shobha Deshmukh
-

Yadnya Desai
-

Chef Bryce
-

My Mums cheesecake recipe 🍰 ❤️
#Cookielovescookin’
-

Ciara Berry -

Chicken Celery Cream Quiche Crustless
Solcire Roman
-

Ujjaini Basu
-

Pineapple Fried Quinoa & Brown Rice
Pakprawee
-

Shah Margi
-

hzdiaries
-

White Chicken handi/ restaurant style authentic
Nargis shaikh Shaukat
-

Darshana Patel
-

Kokab Shahbax
-

Vidita Bhatia

Comments (11)