Mayo Malt Chocolate Cake (Kitchen Themed)

#ambassdor
یہ کیک میرے لیئے بہت خاص تھا یہ میں نے کک پیڈ کے میٹ اپ کے لیئے بنایا تھا اور اسے بنانے میں مجھے بہت مزہ آیا تھا میرے بہت سے یاد کیکس میں سے ایک ہے
اس کیک کی ایک خاص بات یہ کہ یہ مایونیز سے بنا ہے جو کیک کو بہت سافٹ بناتا ہے
کیک ٹاپرز کا لنک یہ ہے👇
https://cookpad.wasmer.app/pk/recipes/15886051?invite_token=2JPnEE
Mayo Malt Chocolate Cake (Kitchen Themed)
#ambassdor
یہ کیک میرے لیئے بہت خاص تھا یہ میں نے کک پیڈ کے میٹ اپ کے لیئے بنایا تھا اور اسے بنانے میں مجھے بہت مزہ آیا تھا میرے بہت سے یاد کیکس میں سے ایک ہے
اس کیک کی ایک خاص بات یہ کہ یہ مایونیز سے بنا ہے جو کیک کو بہت سافٹ بناتا ہے
کیک ٹاپرز کا لنک یہ ہے👇
https://cookpad.wasmer.app/pk/recipes/15886051?invite_token=2JPnEE
Steps
- 1
کیک کے تمام اجزاء ایک بول میں ڈالیں بیٹ کریں 6 انچ کے گریسڈ راونڈ پین میں ڈالکر پری ہیٹڈ اوون میں 180 پر بیک کریں 45 منٹ سے ایک گھنٹہ تک ریڈی ہوگا گناش کے اجزاء ساس پین میں ڈالکر گرم کریں اور اسمود ہو جائے تو کیک پر ڈالکر لیول کر لئں اور کیک کو مکمل ٹھنڈا ہو نے دیں
- 2
فونڈینٹ کے لیئے مارش میلو چھوٹے پیسز میں کاٹ کے پانی ڈالکر 20 سیکنڈ مائکرو وئیو کریں میلٹ ہو جائیں تو مکس کریں
- 3
پھرٹاپ پر آئسنگ شوگر ڈال کر اس پر یہ مکسچر ڈالیں اور اسپیچولا سے مکس کریں بہت گرم ہوتا ہے اسلیئے پہلے سے ہی ہاتھ نا لگائیں پھر بعد میں ہاتھ سے مکس کر کے گوندھ لیں آخر میں مکھن مکس کر لیں
- 4
جب بالکل اسمود ہو جائے تو کلرز مکس کر لیں پھر میں نے اورنج فونڈینٹ کو کیک کے پین کے حساب سے بیل لیا
- 5
پھر اسے رولنگ پن پر رول کر کے کیک پر لگا دیا
- 6
پھراسمودر سے اسمود کر لیں پھر ایپرن بنانے کے لیئے وائٹ پٹی کاٹ لیں
- 7
اسکے نیچے فرل لگانے کے لیئے گرین پتلی پٹی کاٹ کے بال ٹول سے اسکو پتلا کر لیں فومک شیٹ پر رکھ کے دبا دبا کے پھر وائٹ شیٹ کے کنارے پر پانی برش کر کے یہ فرل چپکا دیں
- 8
پھر اسپر ڈاٹڈ ٹول سے نشان بنائیں کہ دیکھنے میں لگے کہ سلائی کی ہوئی ہے پھر ایپرن کی طرح چنیں بنا لیں
- 9
اور کیک پر پانی برش کر کے لگا فیں اور اسپر گرین پٹی لگا دیں
- 10
پھر گرین فونڈینٹ سے بو بنا لیں
- 11
بو پر گرین پٹی لپیٹ دیں پانی برش کر کے
لگا دیں - 12
پھر ایپرن کے پیچھے کیک پر پانی برش کر کے بورکھ دیں گرین پٹیاں کاٹ کے بو کے سائڈ پر پانی برش کر کے لگا دیں
- 13
ایہرن پر گرین پاکٹ لگا کے کنروں پر ڈاٹڈ ٹول سے سلائی کے نشانات بنا لیں
- 14
پھر نیچے گرین فونڈینٹ لگا دیں بارڈر کی طرح اور پھر شوگر پیسٹ سے بنے یوٹینسلز لگا دیں
- 15
چمچ کو اوپر رکھ دیں
- 16
آخر میں پورے کیک پر آئل برش کر دیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Yummy everyday
-

Bethica Das
-

Yummy everyday
-

Sudipa Gope
-

Sudipa Gope
-

Healthy tasty energy yukt drumstick soup
Ramaben Joshi
-

Pabi Chettri
-

Barnali Debdas
-

Deepa Rupani
-

Vidyutaa Kashyap
-

Vavo's White Bean Chicken Chili
Vavo Rodrigues
-

Lemon Chicken w exquisite homemade sauce!
B’s Messy Kitchen
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Jyoti Shashank Tiwari
-

Pakprawee
-

Fatima's Cook Book
-

Ifeoma Obianagha
-

Natalie Marten (Windsor__Foodie)
-

Samia Aijazz
-

Nana Aisha Waziri
-

Neelam Gupta
-

tomo_ya
-

Sarita Srivastava




















































Comments (25)
Ma sha Allah ❤️