Shimla Mirch ki sabzi

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
شملہ مرچ بہت سے لوگ بہت طریقے سے بناتے ہیں مگر ہم میمنز اس کو سلاد کے طور پر کھاتے ہیں
اور اس کی خاص بات کہ ایسے آئرن کے برتن میں بنایا جاتا ہے جیسے کہ لوہے کی کڑھائی یا توا کیونکہ اس کا ٹیسٹ اسی میں زیادہ اتا ہے یہ ہمارے گھروں میں کم استعمال ہوتی ہے تو چلے اج میرے کچن میں پھر ایک نئی ریسیپی کے ساتھ

Steps
- 1
ٹماٹر شملہ رفلی چوپ کر لیں
- 2
توے میں آئل ڈالیں اور اس میں سفید زیرہ ڈالیں جیسے ہی چٹخنے لگے تو شملہ ڈالیں شملہ کو جلدی جلدی فرائ کرتے رہے ساتھ میں ٹماٹر ڈالیں اب اس میں نمک ڈالیں پانچ منٹ کور کریں پانچ منٹ کے بعد شملہ ٹماٹر اپنی خوشبو دینے لگے تو لیموں کا رس ڈال دیں
- 3
اور چاہے تو روٹی کے ساتھ یا سلاد کے طور پر کھائے اور داد وصول کریں 👍👍👍
Similar Recipes
More Recipes
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Anoli Vinchhi
-

Durreshahwar Khan
-

Muniswari.G
-

Oven-roasted chicken drumsticks
Sarvat Hanif
-

Namrata’s Signature Baingan Anda Recipe
Namrata sarmah
-

culinarycubit
-

Bina Anjaria
-

Shilpa Shah
-

Vavo's White Bean Chicken Chili
Vavo Rodrigues
-

Lemon Chicken w exquisite homemade sauce!
B’s Messy Kitchen
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Mercy Malemba -

teja talari
-

Umme Yousuf
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Monika Jain
-

Sarita Srivastava
-

Faty Baba
-

faridah salihu
-

Maya's Recipe's

Comments (3)