Moong masoor dal

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
دال ہر قسم کی اور ہر جگہ الگ الگ طریقے سے بنائی جاتی ہے
میرے گھر میں دال زیادہ پسند نہیں کی جاتی میرے بچے اسے
پانی والی دال کہتے ہیں بچوں کو بھنی ہوئی مونگ دال پسند
ہے مگر میرے میاں صاحب کو یہ دال پسند ہے اور گرمیوں کی
دوپہر میں دال چاول بہت اچھے لگتے ہیں تو آج میرے کچن
میں دال اور زیرے والے چاول

Steps
- 1
دالوں کو دھو کر بگھو دیں اور بوائل کرنے کے لئے میڈیم فلیم پر رکھ دیں اس میں ہلدی ٹماٹر اور ایک چمچہ لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر دال کو گلنے تک پکائیں
- 2
ایک پین میں دو ٹیبل اسپون گھی اس میں ایک ٹیبل اسپون لہسن ادرک پیسٹ اور ساتھ میں سارے مصالحے ڈال کر بھون لیں اور بوائل دال میں ڈال دیں اچھی طرح گھونٹ لیں
- 3
نمک اور گرم مصالحہ پاؤڈر آخر میں ڈالیں تڑکہ تیار کریں اور دال میں ڈال دیں ہری مرچ ہرا دھنیا ڈال دیں
- 4
زیرے والے چاول بنائے ساتھ میں ہری مرچوں کو فرائ کریں اور دال چاول کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Kulsoom Bukhari
-

Ryan
-

Lubna’s Kitchen
-

Dr. RAJNI GUPTA
-

Padmini Venkatesan
-

Bianca Mwale
-

Suchitra S(Radhika S)
-

culinarycubit
-

Quick, Easy! Homemade Oatmeal Cookies, Crispy and Healthy🍪👌
Fumie's Recipe
-

Ricardo
-

fenway
-

iricarodriguez
-

Hariyali Paneer Tikka Masala Gravy (no onion no garlic)
Juhi Prakash Sewani
-

Glory Nebo
-

Ujjaini Basu
-

Pakprawee
-

Faeexerh
-

Dr.Madhumita Mishra
-

imajin
-

rama
-

Hetal Vithlani

Comments